
جواب: کیسے بنے گا؟: شارحِ بخاری حضرت علامہ احمد بن محمد قسطلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی فرماتے ہیں: "ایک قول ہے کہ اُس شخص کو زمین میں دھنسا دیا ج...
جواب: پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچوں کو کنیت عطا فرمانا اور انہیں کنیت سے پکارنا ثابت ہے ، بلکہ پیارے آقا صَلَّی اللہ تَعَ...
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شہید قرآن پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلانا ، جائز ہے یا نہیں؟ اگر جلانا ، جائز نہیں ، تو ان کو محفوظ کرنے کا بہتر طریقہ کون سا ہے؟ سائل:شیخ کامران (راولپنڈی)
جواب: کیسے ہی نئے ہوتے سجدہ میں فرض وواجب کیاکسی طریقہ مسنونہ کوبھی مانع نہ ہوتے اُن نعال پریہاں کی جوتیوں کاقیاس صحیح نہیں، پھر اگر اسی طرح کے جوتے ہوں کہ ...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ کیا یہ حدیثِ پا ک ہے کہ " مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے " اسی طرح کیا یہ بھی حدیثِ پاک ہے کہ " جو مسلمان بھائی کا جھوٹا پیئے گا اس کے ستر درجے بڑھا دئیے جائیں گے " ، براہِ مہر بانی رہنمائی فرمادیجیے ۔سائل : اسماعیل سہروردی ( فیصل آباد )
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ بڑھنا دنیا میں ہوگا یا آخرت میں ؟
سوال: اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ حکم آخرت کے اجر کے لحاظ سے ہے یا دنیا میں بھی مال میں اضافہ ہو گا؟ اگر کوئی شخص سارا مال ہی اللہ کی راہ میں دے اور اپنے پاس کچھ نہ چھوڑے تو اس کا مال کیسے بڑھے گا؟
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: پاک اشیاء سے تیار شدہ نہ ہو اور اگر بالیقین معلوم ہوجائے کہ کنٹورنگ پاؤڈر یا کریم ناپاک اشیاء سے بنی ہو ئی ہے یا اس میں پاک اجزاء کے ساتھ ساتھ ناپاک...