
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
جواب: پڑھنا ممنوع ہے۔تیسرے یہ کہ کوئی شخص اپنے ایمان پر اعتماد نہ کرے،ہر کتاب نہ پڑھے،ہر ایک کا وعظ نہ سنے،جب حضرت عمر جیسے صحابی کو توریت جیسی کتاب پڑھنے س...
ظہرکی نمازمیں بھولے سے ایک آیت بلندآوازسے پڑھنا
سوال: نمازِ ظہر کی پہلی رکعت میں امام صاحب نے سورت فاتحہ کی پہلی آیت بلند آواز سے پڑھ لی، پھر یاد آیا ، تو وہیں سے آگے آہستہ آواز سے پڑھنے لگے، تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گیا؟
بغیر وضو تفسیر کی کتاب چھونے کا حکم
جواب: صفحے کوبے وضوچھونا، جائز نہیں ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا
سوال: کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟
کون سی دعاقبول نہیں ہوتی نیزمنہ مانگی مرادنہ ملنے کی وجہ؟
جواب: پڑھنا، حضورِ قلب اور قبولیت کی امید کے ساتھ دعا مانگنا وغیرہ آداب)کی رعایت بھی رکھی جائے کہ اس سے قبولیتِ دعا کی امید قوی ہوتی ہے۔ نوٹ: قبولیت دعا...