سرچ کریں

Displaying 2921 to 2930 out of 3420 results

2921

اپنی منگیترسے بات چیت کرنا

جواب: پہلے دونوں ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہیں ، ان کا ایک دوسرے سے بے تکلفی سے باتیں کرنا ، ناجائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ عموما لوگ منگنی ہ...

2921
2922

بھنگ والی دوائی کھانا

جواب: پہلے تو یہ یاد رہے کہ بھنگ کو نشہ کی حد تک پینا ناجائز و گناہ ہے،اسی طرح اگرلہوولعب کے لیے پئے ،اگرچہ تھوڑی مقدارہوکہ نشہ کی حدتک نہ پہنچے،تب بھی گناہ...

2922
2923

مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ

جواب: پہلے تو یہ ذہن میں رہے کہ مستعمل پانی ناپاک نہیں ہوتا بلکہ پاک ہی ہوتا ہے مگر اس سے وُضو اور غُسل جائز نہیں ہوتا۔ البتہ اگر چاہتے ہیں کہ مستعمل پانی...

2923
2924

مستعمل پانی کوطہارت کے قابل بنانے کاطریقہ

جواب: پہلے تو یہ ذہن میں رہے کہ مستعمل پانی ناپاک نہیں ہوتا بلکہ پاک ہی ہوتا ہے مگر اس سے وُضو اور غُسل جائز نہیں ہوتا ۔ البتہ اگر چاہتے ہیں کہ مستعمل پ...

2924
2926

عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟

جواب: پہلے تھے یعنی غیر محرم سے پردہ ضروری ہےاورمحرم سے پردہ نہیں ہے۔عدت کا کوئی اسپیشل پردہ نہیں ہوتا۔البتہ گھر سے بلاحاجت شرعی نکلنا عدت والی کیلئے جا...

2926
2927

اللہ کے ولی کے لیے عالم ہونا شرط ہے؟

جواب: پہلے اسے علم دے دیا اس کے بعد ولی کیا کہ جوعلم ظاہرنہیں رکھتاعلم باطن کہ اس کاثمرہ ونتیجہ ہے کیونکرپاسکتاہے ۔'' (فتاوی رضویہ ،ج21، ص530،رضافاونڈیشن،لا...

2927
2928

ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری

جواب: پہلے یہ بات جان لیں کہ اگر اس ریسٹورنٹ میں آپ کو سؤر کا گوشت پکانا پڑے یا کھانے والے کی ٹیبل تک اٹھاکرلے جاناپڑے،تو یہ نوکری کرنا آپ کے لیے جائز نہیں...

2928
2929

جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم

جواب: پہلے وقت میں خطیب کے علاوہ تین مردوں کے سامنے خطبہ اتنی آواز سے کہناشرط ہے کہ پاس والے سن سکیں۔ البتہ جمعہ ہونے کےلیے سننا شرط نہیں کہ اگر بہروں یا ...

2929
2930

عصرکی نماز کے بعد سجدہ تلاوت کرنا

جواب: پہلے سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں اور مکروہ وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کے حوالے سے تفصیل ہے۔ اگر مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی تو بہتر یہ ہے کہ سجدہ میں تاخیر کر...

2930