
کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم
جواب: ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم (Valuable)بھی ہو ۔ کسی چیز کے مال ہونے کے لئے اتنا کافی ہے کہ اس کی طرف لوگوں کا رجحان ہو،لوگ اسے جمع کرتے ہوں ، اسے لینے، دی...
اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔
سوال: 8 محرم الحرام کے دن راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے مدرسہ کے ایک قاری صاحب مدرسہ نہیں آسکے اب ان کی اس چھٹی کی کٹوتی(Deduction) ہوگی یا نہیں؟ نوٹ : سائل کی وضاحت کےمطابق مدرسے جانے کا صرف وہ راستہ بند تھا جہاں سے عام طور پر قاری صاحب تین منٹ میں پہنچ جاتے ہیں۔ جب کہ جس گلی میں مدرسہ ہے وہ گلی بھی کھلی ہوئی تھی اور اس راستے کے علاوہ ایک دوسرا راستہ بھی موجود تھا لیکن وہ عام راستے کے مقابلے میں کچھ طویل ہے یعنی پہلا راستہ تین منٹ کا ہے تو دوسرا تقریباً آدھے گھنٹے کا ہے۔اگر قاری صاحب آنا چاہتے تو اس دوسرے راستے سے آسکتے تھے۔
امام کے لئے امامت کی نیت کرنے کا حکم
جواب: ہونے کے لئے امام کا امامت کی نیت کرناضروری نہیں ہے، ہاں امامت کاثواب لینے کے لئے امامت کی نیت کرناضروری ہے،لہذااگر امام نے امامت کی نیت نہ کی تو اگرچ...
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
جواب: ہونے تک دن کا بقیہ حصہ روزہ دارکی طرح رہنالازم ہے۔اسی طرح مسافر اگر مقیم ہوجائے اور مریض اگر تندرست ہوجائے ،تو باقی پورا دن روزہ دارکی طرح رہنالازم ...
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟