
کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟
جواب: پاک میں حکم دیتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”اَلا تَصُفُّون کما تصف الملٰئکۃ عند ربھا فقلنا یا رسول اللہ و کیف تصف الملئ...
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
جواب: پاک کی بارگاہ میں توبہ کرنا لازم ہے ، جہاں تک نکاح کا سوال ہے، تو اگرچہ ان دونوں نے شادی سے پہلے آپس میں زنا کیا ،لیکن اس کے بعد شرعی تقاضوں کے مطابق ...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک میں ہے:’’أن أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم، قالت لرسول الله صلى الله عليه وسلم حين ذكر الإزار ، فالمرأة يا رسول الله؟ قال ترخي شبرا، قالت أم...
جو رقم صدقہ کی نیت سے رکھی ہو اس سے کسی کو قرض حسنہ دینا کیسا؟
جواب: پاک مال)دے کر خبیث حاصل کرے۔ اُس شخص نے عرض کی ، تو اب مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ فرمایا: دستاویز پھاڑ ڈال،پھر اگر وہ قرضدار ویسا ہی ادا کرے جیسا تو نے اُ...
کیا جنبی شخص میت کو غسل دے سکتا ہے ؟
سوال: جنبی شخص اگر میت کو غسل دے تو کیا غسل ِمیت ادا ہوجائے گا یا نہیں ؟ راہنمائی فرمائیں ؟
مرد کا بطور علاج پاؤں پر مہندی لگانا؟
جواب: پاک کی وجہ سے کہ جس میں یہ آیا ہے کہ اﷲتعالیٰ نے ان مردوں پرلعنت فرمائی جو عورتوں سے مشابہت اختیارکریں، لہٰذا تحریم یعنی کراہت تحریمی صحیح ہوئی۔ اور ا...
تعویذ کے بدلے پیسے لینا کیسا ؟
جواب: پاک ہومثلاناجائزیا شرکیہ کلمات یابے معنی حروف وغیرہ پر مشتمل نہ ہو ۔بہار شریعت میں ہے"بہت سے لوگ تعویذ کامعاوضہ لیتے ہیں یہ جائز ہے اس کو اجارہ کی حدم...
عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا
جواب: پاک کے تحت شرح صحیح بخاری لابن بطال میں ہے:’’لا يجوز للرجال التشبه بالنساء فى اللباس والزينة التى هى للنساء خاصة، ولا يجوز للنساء التشبه بالرجال فيما ...
مقتدی کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے امام کھڑا ہو جائے یا سلام پھیر دے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک یا دعا پڑھ رہا تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، تو اب اسے حکم ہے کہ فوراً امام کی اتباع کرتے ہوئے سلام پھیر دے۔ خاتم المحققین علامہ محمد امین ابن...
سوال: مجھے ایک انسان سے حسد ہے،یہ حسد میرے دل و دماغ پر سوار ہو گیا ہے،یہاں تک کہ وہ نماز پڑھے تو مجھے حسد ہونے لگتا ہے کہ اس کا رب سے قرب کیوں بڑھ رہا ہے،حالانکہ مجھے حسد کے نقصانات کا پتا ہے میں نے رو رو کر اللہ پاک سے دعا بھی کی ہے۔ایسا بھی نہیں کہ میرا دل کرتا ہو کہ وہ نماز نہ پڑھے۔آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں؟