
زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم
جواب: مذہبِ صحیح و معتمدو مفتی پر ادائے زکوٰۃ کا وجوب فوری ہے جس میں تا خیر باعثِ گناہ۔“(فتاوٰی رضویہ،جلد10،صفحہ76، رضا فاؤنڈیشن لاہور) صدر الشریعہ،بدرا...
احرام کی خلاف ورزی پر لازم صدقہ کہاں ادا کرنا چاہیے؟ شرعی حکم
سوال: اگر کسی کے اوپر عمرہ میں غلطیوں کی وجہ سے صدقات واجب ہوں، تو کیا اسے وہ صدقات اپنے ملک میں دینا ضروری ہے۔؟مثلا اگر کوئی امریکہ کا مقیم ہے، اور اس کے ساتھ عمرہ پر یہ معاملہ ہوتا ہے، تو کیا وہ یہ صدقات پاکستان میں دے سکتا ہے؟
سجدے میں اگردونوں پاؤں زمین سے اٹھ جائیں تو نماز کیا حکم ہے ؟
جواب: ہے؟ ارشاد:ہاں رکوع و سجود میں اتنا ٹھہرنا فرض ہے کہ ایک بار سبحان اللہ کہہ سکے۔"(ملفوظات اعلی حضرت،ص 63،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَز...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
سوال: ایسی قراءت جو لحنِ جلی کی غلطیوں پر مشتمل ہو، اُسے بھی توجہ سے سننے کا حکم ہے؟ جیسا کہ قراءت کو سننے کے متعلق عام حکم شرعی ہے؟
کیا نماز کے سلام میں” وبرکاتہ “ کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟
سوال: کیا نماز کے آخر میں سلام پھیرتے وقت ” وبرکاتہ “کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟
ستر عورت دیکھنے سے وضوٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا اپنا ستر دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟