
ایسی جگہ نماز جمعہ پڑھنا کیسا جہاں نماز جمعہ کے لیے عام اجازت نہ ہو؟
جواب: جائز نہیں۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکابیٹاایک مدرسہ میں پڑھتاہے اس مدرسے کاقانون ہے کہ جوبچہ لیٹ ہوگایاچھٹی کرے گااُس سے سزاکے طورپرمالی جرمانہ وصول کیاجائے گا۔سزاکے طورپرمالی جرمانہ کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل:محمدعمران (داتانگر،بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محمدارشاد نے صغرہ بی بی سے نکاح کیا،ان کے ہاں ایک بیٹاہواجس کانام محمد نواب ہے ۔پھرمحمدارشادنے صغرہ کوطلاق دیدی ،اورزینب سے نکاح کیا۔اب محمدارشاداپنے بیٹے محمدنواب کانکاح اپنی زوجہ زینب کی بہن سے کرنا چاہتاہے ،کیا محمدنواب کانکاح اپنی سوتیلی والدہ( زینب ) کی بہن سے کرناجائزہے ؟ سائل:محبوب احمد(متعلم جامعہ ہجویرہ داتادربار،لاہور)
سرخی (Lip Stick) لگانا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا عورت کو سُرخی(Lip stick) لگانا جائز ہے،اور اس میں نماز کا کیا حکم ہے؟
طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟
جواب: جائز ہے البتہ اگر بہت زیادہ فاصلہ کر دیا ہو تو شروع سے کرنا مستحب ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
جمعہ اور عید ایک ہی دن آ جائے تو
جواب: جائز نہیں۔ حدیث میں جمعہ کے دن عیدہونے کومسلمانوں کے واسطے خیر قرار دیا گیا، چنانچہ مُصَنَّف عبدُالرّزاق میں ہے، ترجمہ: ذَکوان سے مروی کہ رَسُ...
موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟
جواب: جائز نہیں نیز قضائے حاجت کے سبب انسان ویسے ہی بے وضو ہوجاتا ہے لہٰذا قضائے حاجت کے لئے واش روم میں ہرگز قراٰنِ پاک لے جانے کی اجازت نہیں۔ والل...
اگلی صف میں نابالغ کھڑا ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: جائز ہے۔ امامِ اَہلِ سنّت اعلیٰ حضرت الشَّاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن اس ضِمن میں اپنے ایک فتوے میں کلام کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”اور...
کیا عورت کا سرننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
جواب: جائز نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟
جواب: جائز ہے نیز موبائل فون میں ٹیکسٹ میسیج(Text Message) میں قراٰنی آیات موبائل کی پیڈ استعمال کرتے ہوئے لکھنا بھی جائز ہے کہ ان دونوں صورتوں میں قراٰ...