
ظہر کی نماز آخری وقت میں پڑھنے سے ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ظہر کی نمازاس کے آخری وقت میں شروع کی اور جب سلام پھیرا تو عصر کا وقت شروع ہو گیا تھا۔تو کیا ظہر کی نماز ہو گئی؟
واجب الاعادہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: واجب الاعادہ نمازیں ہوں، تو صرف فرض ادا کرنے ہوں گے یا سنتیں بھی پڑھنی ہوں گی؟
مسبوق نے اپنی ایک رکعت پڑھنے کے بعد قعدہ کرنا تھا مگر نہ کیا اوردوسری پرقعدہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: مسبوق کی تین رکعتیں باقی تھیں اور اس نے پہلی رکعت میں قعدہ کرنے کے بجائے دوسری رکعت میں قعدہ کردیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
وترکی نمازمیں قعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
سوال: وتر کی نماز میں قعدہ اولیٰ بھول جائیں تو کیاحکم ہے ؟یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ وترکاقعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم
جواب: بے کے دوران بات چیت کی اجازت ہے بلکہ حاضرین کودوران خطبہ کسی قسم کاکلام یاعمل کرناگناہ ہے، اگر چہ خطیب سے دوربیٹھاہو کہ خطبہ سُننے میں نہ آتا ہو۔لہذا...
نماز میں عورت کا چادر کے اندر ہاتھ رکھنے کا حکم
سوال: نماز میں عورت کا ہاتھ، چادر کے اندر باندھنا کیسا؟
مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا
سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟
جوڑا باندھ کر یا ساڑھی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا جوڑا باندھ کر اور ساڑھی پہن کر نماز ہوجائے گی؟
کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟
سوال: مغرب کی نمازکے بعد2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صَلٰوۃُ الْاَوَّابِیْن والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہو ں گے؟
وتر کی تیسری رکعت میں سوره فاتحہ پڑھنے کے بعدرکوع کردیاتویاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم
سوال: اگر نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر رکوع میں مکمل طور پر پہنچ جائے اور رکوع میں یاد آنے پر رکوع سے واپس لوٹ کر سورہ کوثر پڑھ کر دعائے قنوت پڑھ کر رکوع کیا اور پھر سجدہ سہو بھی کیا تو کیا نماز وتر ہو گئی؟