سرچ کریں

Displaying 2961 to 2970 out of 4107 results

2961

پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔

2961
2962

رشوت کے تحفے کا حکم

جواب: جائز نہ کردے گا بلکہ رشوت حرام ہی رہے گی اور ہبہ کے اس طریقے سے گناہ سے چھٹکارہ نہیں بلکہ بعض صورتوں میں یہ ہبہ بھی رشوت ہی کہلائے گا۔ واللہ ا...

2962
2963

پرانی ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرنا کیسا؟

جواب: جائز بات جس سے قانون روکتا ہو اس سے باز رہنا شرعاً بھی واجب ہو جائے گا۔ لہٰذا اگر پرانے اسٹاک کے بارے میں قانون خاموش ہو یا نئی قیمت سے بیچنے ...

2963
2964

آن لائن (Online)خرید و فروخت سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: جائز نہیں۔ درمختار میں ہے:’’کُلُّ مَا اَوْرَثَ خَلَلاً فِی رُکْنِ الْبَیْعِ فَھُوَ مُبْطِلٌ‘‘یعنی ہر وہ چیز جو بیع کے رکن میں خلل پیدا کرے وہ بیع کو ...

2964
2965

واپس خریدنے کی شرط پر زمین بیچنے کا شرعی حکم

جواب: جائز نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ خریدو فروخت کے کچھ مقاصد ہوتے ہیں جن میں سب سے بڑا مقصد انتقالِ ملکیت ہے یعنی مال بیچنے والے کی ملکیت سے نکل کر خریدنے وا...

2965
2966

کھانا کھائے بغیر کمپنی سے کھانے کے پیسے وصول کرنا

جواب: جائز نہیں۔ اگر آپ اس وقت کے پیسے لیں گے تو یہ جھوٹ اور دھوکا ہوگا اور وہ پیسے آپ کے لیے حلال بھی نہیں ہونگے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ...

2966
2967

نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا کیسا؟

جواب: جائز ہے کہ نقد فی بوری 500 روپے کی اور ادھار 550روپے کی۔ اس طرح خرید و فروخت کرنے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں جبکہ قیمت کے یہ مختلف آپشنز صرف سودا مکمل...

2967
2968

پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یادُرود و دُعا بھی؟

جواب: جائز نہیں ہے حتی کہ اگر کسی نے بھول کر اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ تک پڑھا تو سجدۂ سَہو واجب ہو جائے گااور اگر جان بُوجھ کر پڑھا تو نماز کا ...

2968
2969

دو پارٹیوں کا درمیان سے بروکر کو ہٹادینا

جواب: جائز نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

2969
2970

عورت کا آرٹیفشل(Artificial) پَلکیں لگانا کیسا ہے ؟

جواب: جائز ہے۔لیکن وُضُو، غُسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اُتارنا ضروری ہوگا کیونکہ آرٹیفشل پلکیں گُوندوغیرہ سے لگانے کے بعد اَصلی پلکوں کے ساتھ چِپکادی جاتی ہ...

2970