سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 687 results

21

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

جواب: اجارہ کرنا ملک اور ولایت نہ ہونے کی وجہ سے نافذ نہیں ہوگا۔ (بدائع الصنائع ، جلد 4، صفحہ 177، دار الکتب العلمیہ، بیروت) فتاوی ہندیہ میں ہے :’’اذا ...

21
22

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

22
23

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: اجارہ کہلاتا ہے اور اجارے میں ایسی شرط لگانا ،جس کاعقدتقاضانہ کرے اوراس میں ایگریمنٹ کرنے والوں میں سے کسی ایک کانفع ہو،تو وہ ناجائز اور اجارے کو فاسد...

23
24

دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟

جواب: اجارہ پانی پینے پرکیا ہو یاوہاں قیام کرنے اوربرتن رکھنے پر کیا ہو۔ (فتاوی ھندیہ،ج04،ص453،مطبوعہ دارال...

24
25

بغیر اطلاع نوکری چھوڑنے پرایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی ادارے یا کمپنی میں یہ شرط ہوکہ نوکری چھوڑنے کی صورت میں آپ پر لازم ہے کہ ایک ماہ پہلے بتانا ہوگا ورنہ آپ کی ایک ماہ کی سیلری کاٹ لی جائے گی تو اس کا کیا حکم ہے اورایسی شرط پر اجارہ کرناکیسا ہے؟

25
26

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: اجارہ کیا کہ سنار اسے سونے کا ایک ہار بنا دے مخصوص مقدار میں اور سنار کو کہا کہ اس میں دس مثقال سونا مزید(اپنی طرف سے)اضافہ کر دو،تو یہ جائز ہے، کیونک...

26
27

آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: اجارہ ہوتاہے اورایسے عقدمیں کوئی ایسی شرط لگانا ،جس کاعقدتقاضانہ کرے اوراس میں ایگریمنٹ کرنے والوں میں سے کسی ایک کانفع ہو،ایسی شرط ناجائزاورعقدکوفاسد...

27
28

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

جواب: اجارہ کیا ہو یا اس چیز میں اصلاح کرکے اسے بہتر کیا ہو۔ بخلاف الجنس کے تحت علامہ شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’وكذا اذا آجر مع مااستأجر شيئا من مال...

28
29

سنوکر کلب بنانے کا حکم

جواب: اجارہ ہوتاہے جبکہ لہوولعب پراجارہ درست نہیں ،نیز اس طرح کے کلبوں میں عام طورپر شرط ہوتی ہے کہ جو شخص کھیل ہارے گا ، تو ان سب کھیلنے والوں کی طرف سے کل...

29
30

زمین ٹھیکے پر دینے کا حکم

جواب: اجارہ پر دینا جائز ، یوں ہی سارے گاؤں کا۔۔۔گاؤں میں چوپال اور مکان سکونت اور افتادہ زمینیں اور کاشت سے خالی کھیت اور وہ کھیت جن کی میعاد پٹہ تمام ہوگئ...

30