
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: اگر پانی کے بڑے تالاب کے قریب نجس و گندہ پانی موجود ہو اور وہ گندہ پانی تالاب میں مل جائے، جس کی وجہ سے پورے تالاب کے پانی کا رنگ تبدیل ہو جائے، تو وہ...
ناپاک تیل کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: فرائی پین میں اگر تیل ناپاک ہوجائے، تو اسے کس طرح پاک کیا جائے؟
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: اگر پانی یا کپڑےکے نجس ہونے میں یاطلاق یا آزادی کا شک ہوا،تو یہ معتبر نہیں۔ (در مختار مع رد المحتار،جلد1،صفحہ310،مطبوعہ کوئٹہ) رد المحتار میں ہے:’’...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: اگر ان کی چونچ کے پاک ہونے کا یقین ہویعنی ناپاکی کا شبہ بھی ختم ہو جائے، جیسے کسی نے ان کو قید کیا ہو اور اس کو معلوم ہو کہ ان کی چونچ میں کسی طرح کی ...
گیلے ہاتھوں سے کوئی ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو حکم
جواب: اگر تری اتنی زیادہ ہو کہ اس کی وجہ سے کپڑا گیلا ہوجائے اور پھر وہ ناپاک تری چھوٹ کر ہاتھ کو لگے تو ہاتھ ناپاک ہوگا اور عموماً ایسا ہوتا نہیں۔ بہار...
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: اگر اس میں بہتا خون ہوااور وہ خشکی کا ہے ، تو وہ مرنے سے ناپاک ہوجائے گا اور جس مائع چیز میں وہ مرا اس کو بھی ناپاک کردے گا خواہ وہ پانی ہو یا پانی کے...
کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ اگر کسی کپڑے مثلاکمبل ،چادروغیرہ کا کوئی حصہ ناپا ک ہوجائے ، لیکن نجاست کا نشان وغیرہ ختم ہونےکی وجہ سے یہ معلوم نہ ہوسکے کہ کپڑے کا کون سا حصہ ناپاک تھا تو کیا اس صورت میں کپڑ اپاک کرنے کےلیے پوراکپڑا دھونا ضروری ہے ؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟