
جواب: بخار نزلے وغیرہ کی وجہ سے اس کی اجازت نہیں ہو گی۔ بہار شریعت میں ہے’’سفر و حمل اور بچہ کو دودھ پلانا اور مرض اور بڑھاپا اور خوف ہلاک و اکراہ و نقص...
عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا
سوال: بیمار جانور جسے بخار ہے اور وہ مرنے کے قریب ہے، کیا اسے عقیقے میں ذبح کر سکتے ہیں؟ اور کیا اس طرح عقیقہ ہو جائے گا؟