
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ سلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں ، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھیں کہ ...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: بی رسول رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے یہ فعل ثابت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی چادر مبارک کو بنیت تبرک...
سوال: کیا لڑکی کا نام حمد فاطمہ رکھ سکتے ہیں؟
حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب
جواب: بیہ یانیک خاتون کے نام پرنام رکھ لیا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برک...
جواب: بی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس کا حکم فرمایا۔چنانچہ حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:”ان عبد الرحمن بن عوف ...
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
سوال: میاں بیوی ایک دوسرے کوہنسی مذاق میں بھائی بہن کہہ دیں جیسے بعض اوقات شوہر کے منہ سےبہن نکل جائےیا بیوی کے منہ سے بھائی نکل جائے، تو کیا اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟سناہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی زوجہ محترمہ کو بہن کہا تھا ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟
زہرہ فاطمہ نام کا مطلب اور زہرہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو ، کہ اس کی وجہ سے ان بزر...
جواب: بین کو دوزخ کی آگ سے دور کیا ہے اس لیے آپ کا نام فاطمہ ہوا۔“(مرآۃ المناجیح، جلد8، صٖفحہ413، نعیمی کتب خانہ، گجرات) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...
ملیحہ فاطمہ کا مطلب اور ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: میں نے اپنی بڑی بیٹی کا نام ملیحہ فاطمہ رکھا ہے کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟