سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1337 results

21

عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ

سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے: (1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟ (2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟

21
22

پڑوسی کے گھر کی طرف اپنے مکان کی کھڑکی کھولنے اور اسے اذیت دینے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے مکان سےمتصل زید کا مکان ہے۔ اس نے اپنا دو منزلہ مکان بنایا اور اس مکان کے بالا خانے کی کھڑکی میرے گھر کے صحن کی طرف کھول دی ، حالانکہ وہ کھڑکی گلی کی طرف بھی کھول سکتا تھا۔جس کی وجہ سے میرے گھر کی بے پردگی ہوتی ہے اور گھرکی مستورات صحن میں نہیں آ سکتیں۔ زید کو جب منع کیا گیا تو اس نے کہا کہ میرا گھر ہے ، میں جیسے چاہوں کروں۔ جب اہل محلہ نے اسے منع کیا ، تو کہنے لگا : میں نے ہوا کی کراسنگ کے لیے کھڑکی بنائی ہے۔اسے کہا گیا کہ ہوا کی کراسنگ کے لیے آپ روشن دان بنا لو ۔ اس کے لیے کھڑکی ضروری نہیں۔زید اس پر بھی نہیں مانابلکہ وہ کہتا ہے کہ اپنے مکان کے بالا خانے میں کھڑکی بنانا میرا قانونی اور شرعی حق ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ پڑوسی کے صحن کی طرف کھڑکی بنائے اور پڑوسی کے گھر کی مستورات کی بے پردگی اور اذیت کا سبب بنے؟

22
23

کیا مسلمان عورت ساڑھی پہن سکتی ہے ؟

جواب: بے پردگی ہوتی ہے یعنی اعضائے ستر مثلاً پیٹ، کمر وغیرہ ظاہر ہوتے ہیں اوراسی حالت میں غیرمحارم کے سامنے جاناہوتاہے، جو کہ ناجائز و حرام ہے۔اسی طرح اگرک...

23
24

کیا عورتوں کو ساڑھی پہننا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: بے پردگی نہ ہو تو جائز اور بے پردگی ہو تو ناجائز ہے ۔فتاوی فیض الرسول میں ہے :’’ساڑھی اگر اس طرح پہنی جائے کہ بے پردگی نہ ہو تو جائز اور بے پر دگی ہو ...

24
25

بے ہوشی میں قضا نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آپریشن سے پہلے مریض کو انجیکشن ،دوائی وغیرہ سے بےہوش کیاجاتاہے ،یہ بے ہوشی اگراتنی طویل ہوکہ چھ یااس سے زائدنمازیں قضاہوجائیں، توکیایہ نمازیں معاف ہوں گی یاان کی قضاکرناہوگی؟

25
26

دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث

جواب: سزا مجھے آخرت میں دینے والا ہے ، وہ مجھے دنیا ہی میں دے دے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اظہارِ تعجب کرتے ہوئے فرمایا کہ تو نہ دنیا میں اس...

26
27

کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟

جواب: بے شک میں تقسیم کرنے والا ہوں جبکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ عطا کرتا ہے۔(بخاری، کتاب العلم، باب من یرد اللہ بہ خیراً یفقّہہ فی الدین، ۱ / ۴۲، الحدیث: ۷۱) ...

27
28

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: بے کئے ستاتے ہیں انہوں نے بہتان اور کھلا گناہ اپنے سر لیا۔( پارہ22، سورۃ الاحزاب، آیت 58) اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر مدارک میں ہے:”عن الفضیل رضی ا...

28
29

نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟

جواب: سزا پانے کے بعد یا رب کی رحمت سے بلا عذاب جنت میں جائے گا لیکن اس کے اور صالحین کےدرجات میں فرق ہوگا اور یہ بھی واضح رہے کہ بعض اوقات گناہوں کی و...

29
30

عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟

جواب: بے ستری ہے ، عضو کی پوری بناوٹ ظاہر ہوتی ہے ، لہٰذا بے پردگی کی وجہ سے بھی ناجائز ہے ۔ یونہی کافرہ اور فاسقہ عورتوں سے مشابہت بھی ہے یہ بھی ممنوع و ن...

30