
حائضہ عورت کا فنائے مسجد میں جانے کا حکم
سوال: حائضہ کا فنائے مسجد میں جانے کاکیا حکم ہے؟
جواب: تلاوت کی منت لازم نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ تلاوت قرآن مجید کی جنس سے کوئی واجب لعینہٖ نہیں ، نماز میں جو قراءت فرض وواجب ہوتی ہے وہ نماز کے ت...
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: تلاوت کے ظاہری آداب میں سےایک یہ بھی ہے کہ منہ صاف ہو، قابل نفرت بو نہ ہو،اس چیز کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ع...
آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں تعویذات دیتاہوں ،ایک تعویذ ایسا ہے جس میں آیاتِ سجدہ لکھی جاتی ہیں ۔ کیا اس تعویذ میں آیاتِ سجدہ لکھنے سے مجھ پر سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
جواب: حائضہ وغیرہ کے لیے ایسی آیات کا دعا یا ثناء کی نیت سے پڑھنا جائز ہوتا ہے، لیکن لکھنے میں اس نیت کا کوئی اثر نہیں ہوتا، چنانچہ جنبی، حائضہ، نفاس والی ی...
مرد و عورت کا حالتِ جنابت میں میت کو غسل دینے کا حکم
جواب: حائضہ ہو کیونکہ مقصود حاصل ہوگیا اور وہ میت کی پاکی ہے۔ لہذا ان کا غسل دینا بھی جائز ہے۔(بدائع الصنائع، جلد2، صفحہ318،مطبوعہ: بیروت) جوہرہ نیرہ می...
کیا تلاوت سننا تلاوت کرنے سے افضل ہے؟
سوال: بیرون نماز قرآن مجید سننا، تلاوت کرنے سے افضل ہے، اس کی وجہ کیا ہے، برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں؟
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک جگہ بطور وظیفہ آیت سجدہ پڑھی جا رہی تھی ، زید نے آیت سجدہ سننے کے بعد سجدہ کر لیا ، اس کے بعد بھی اسی مجلس میں کئی بارآیت سجدہ تلاوت کی گئی اور زید سنتا رہا ۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مذکورہ صورت میں زید پر کتنے سجدے کرنا لازم ہوں گے ،جبکہ مجلس تبدیل نہیں ہوئی یعنی زید وہیں بیٹھا رہا ، کسی دوسرے کام مثلا :کھانے پینے ، باتیں کرنے وغیرہ میں مشغول نہیں ہوا اور ایک ہی آیت کی تکرار ہوتی رہی ۔