سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 5466 results

21

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

21
22

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔

22
23

کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت

جواب: علیہ و آلہ و سلم) قال: خمس فواسق یقتلن فی الحل و الحرم: الغراب و الحداۃ و الکلب العقور و العقرب و الفارۃ“ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرما...

23
24

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: علیہ وسلم نے کسی کوضرر(نقصان)پہنچانے سے منع فرمایاہے۔ اورایکسپائرادویات فروخت کرناقانوناً بھی جرم ہےکہ جس کے مرتکب کوسزااورذلت کاسامناکرناپڑتاہےاورف...

24
25

قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟

جواب: علیہم السلام کی شان میں نہایت بے باکی کے ساتھ گستاخیاں کیں، خصوصاً حضرت عیسیٰ روح اﷲو کلمۃاﷲعلیہ الصلاۃ والسلام اور ان کی والدہ ماجدہ طیِّبہ طاہرہ صدی...

25
26

دعا کی برکت سے عمر بڑھنا

جواب: علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: ”لما خلق الله آدم مسح ظهره فسقط من ظهره كل نسمة هو خالقها من ذريته إلى يوم القيامة وجعل بين عيني كل إنسان منهم وبيصا من ...

26
27

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

جواب: علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’أفضل الدعاء الحمد لله‘‘ ترجمہ: الحمد للہ افضل دعا ہے ۔ (جامع الترمذی ج5 ص 562 رقم 3383 وحسنہ، طبع قاھرہ)...

27
28

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟

جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ان اول ما یحاسب بہ العبد یوم القیامۃ من عملہ صلاتہ،فان صلحت فقد افلح وانجح،وان فسدت فقد خاب وخسر،فان انتقص من فریضتہ شیء ق...

28
29

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ان اول ما یحاسب بہ العبد یوم القیامۃ من عملہ صلاتہ،فان صلحت فقد افلح وانجح،وان فسدت فقد خاب وخسر،فان انتقص من فریضتہ شیء ق...

29
30

راحمین نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

جواب: علیہ و آلہ و سلم کی ذات کے ساتھ خاص ہوں، نہ یہ بے معنی ہے، نہ اس کے معنی برےو مذموم ہیں، نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہے، نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خود ست...

30