
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
سوال: آج کل ایسی مہندی مارکیٹ میں بیچی جارہی ہے جسے ہاتھ وغیرہ پر لگانے سے ہاتھ پر ایسی ہی ایک باریک جِرم دار تہہ چڑھ جاتی ہے ، جیسے نیل پالش لگانے سے چڑھتی ہے۔ ایسی مہندی لگی ہوئی ہونے کی صورت میں وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز نیل پالش لگی ہو تو وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز ایسے میک اَپ کے چہرے یا بدن پر ہونے سے وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں ، جو اسٹیکرز کی صورت میں ہوتا ہے اوراسے باقاعدہ چہرے پر چپکایا جاتا ہے اور وہ اسٹیکرز پانی کے جِلد تک پہنچنے سے مانع ہوتے ہیں؟
ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟
سوال: ایک عورت کے ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہوگیا ہے، اس صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: اسید(via،میل)
دو ماہ کا حمل ساقط ہونے پر عدتِ وفات پوری کرنا ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک عورت کا شوہر 30 نومبر کو وفات پا گیا ، اسی دن پتا چلا کہ عورت حاملہ ہے۔ 22 دسمبر کو عورت کو مسلسل حیض کے دنوں کی طرح خون آ رہا ہے اور ساتھ میں گوشت کے لوتھڑے بھی نکل ر ہے ہیں۔ چیک کرنے پر پتاچلا کہ حمل ضائع ہو گیا ہے۔ حمل تقریباً دو مہینے کا تھا۔ اس صورت میں عدتِ وفات پوری کرنا ہو گی یا عدت ختم ہو گئی ؟
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
جواب: مانع ہو ، اگر غسل سے پہلے پتا نہیں چلا اور یونہی غسل کرکے نمازیں بھی ادا کرلیں، تو ادا کی گئی نمازیں ہوگئیں ، جب اس میل کے لگے ہونے کا علم ہوگا ...
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
سوال: زید کی اہلیہ کا دو ماہ کا حمل ضائع (Miscarriage) ہو گیا اور دو دن تک خون جاری رہا اس کے بعد رک گیا تو دریافت طلب یہ امر ہے کہ زید کی اہلیہ کا بچہ ضائع ہونے کی صورت میں جو دو دن تک خون آتا رہا وہ نفاس کا خون شمار ہو گا یا حیض کا؟ نیز ان دنوں کی نمازوں کا کیا حکم ہو گا؟
چارماہ سے کم حمل کے ضائع ہونے کے بعد آنے والے خو ن کا حکم
سوال: عورت کا چار ماہ سے کم کا حمل ضائع ہو جائے ، تو اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہو گا ؟
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: مانع نہیں ، کیونکہ اس سے بچنا ممکن نہیں اور مہندی بھی طہارت سے مانع نہیں ہے اگرچہ اس کا جرم لگا ہو، اسی پر فتوی ہے۔منیہ میں ذخیرہ کے حوالے سے مہندی ، ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
جواب: مانعت نہیں۔ طبی نقطہ نظر سے کوئی بات ہو تو ہم کہہ نہیں سکتے۔“ (فتاویٰ بحر العلوم ، ج 01، ص 80-79، شبیر برادرز، لاہور، ملخصاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: مانعت پر احادیث: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من ابتاع طعاما فلا یبعہ حتی یقبضہ ، قال ابن عباس:واحسب کل شیءبمنزلة الطعام“ترجمہ:جو شخص...