سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 609 results

21

تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟

جواب: چیزوں کو خریدنے ،بیچنے اور استعمال کرنے ہی کا ہے، باقی رہا جاندار کی تصویر والی اشیاء بنانا اور بنوانا یا نقش کرنا اور نقش کروانا ! تو وہ بہرحال جائز ...

21
22

الیکٹرک سگریٹ کیا ہوتی ہے اور اس کے استعمال کا شرعی حکم ؟

جواب: نشہ آور مواد سے خالی ہو اور اس کا استعمال منہ میں بد بو پیدا نہ کرے، تو اسے استعمال کرنا مباح ہے (یعنی نہ ثواب ہے اور نہ گناہ)، لیکن طبی اعتبار سے نقص...

22
23

ڈریگن فروٹ کھانے کا حکم

جواب: نشہ آور نہ ہوں اور ڈریگن فروٹ نہ توضرررساں ہےاورنہ ہی نشہ دیتا ہے، لہٰذا دیگر حلال پھلوں کی طرح یہ پھل کھانا بھی حلال ہے۔ کیمبرج ڈکشنری میں ڈریگن...

23
24

شراب پینے سے کب وضو ٹوٹے گا؟

جواب: نشہ آور چیز کا پینا یا استعمال کرنا جسے لینے کے بعد اتنا نشہ چڑھ جائے کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں وضو کو توڑ دیتا ہے۔ واضح رہے کہ شراب پینا حرام ہے اور...

24
25

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: چیزوں کو سرپر اٹھانے کی اجازت دی اور فرمایا کہ ان سے تغطیہ مقصود نہیں ہوتا ، اس میں وہ چیزیں شمار کی ہیں ، جو لباسِ ناس میں سے نہیں ہیں اور ان کو سر پ...

25
26

سویا بین کھانے کا حکم

جواب: نشہ آورنہ ہوں تووہ حلال ہیں ۔ اور سویا بین نہ توضرررساں ہےاورنہ ہی نشہ دیتی ہے،لہٰذادیگرحلال سبزیوں کی طرح یہ بھی حلال ہے۔ مختلف نباتات وثمرات کے ...

26
27

بھنگ والی دوائی کھانا

جواب: نشہ کی حد تک پینا ناجائز و گناہ ہے،اسی طرح اگرلہوولعب کے لیے پئے ،اگرچہ تھوڑی مقدارہوکہ نشہ کی حدتک نہ پہنچے،تب بھی گناہ ہے ۔ ہاں اگر کسی دوا کے لئے ک...

27
29

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: چیزوں میں جائزہے ،جن چیزوں کو عادتاًآرڈر پر تیار کروانا لوگوں میں معروف ہو،نیزاس صورت میں چیز کا پہلے سے ملکیت میں ہونا ضروری نہیں ۔ موجودہ زمانہ میں ...

29
30

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

30