
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: نمازی کی زبان سے نکل جائے، خواہ وہ سورت پہلے کی ہو یا بعد کی اُسی کا پڑھنا اس نمازی پر لازم ہوجاتا ہے۔ البتہ یہ شرعی مسئلہ ذہن نشین رہے کہ خلافِ ترتیب...
نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھنے کاحکم
سوال: کیا نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھ سکتے ہیں؟
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
سوال: مسجد میں نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا ہوتو نمازی اورمبلغ کے درمیان کتنا فاصلہ ہوناچاہیے؟ امام صاحب کھڑے ہو کے درس دیتےہیں توکیا دو تین صفوں کےبعد عین نمازی کے منہ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟
جواب: نمازی وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لے، تو اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی۔ البتہ اگر اس شخص نے نمازہی وقت ختم ہونے کے بعد شروع کی تھی اگرچہ اس کے...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
سوال: دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ اور بائیں جانب کم ہوجاتے ہیں اور کئی بار باہر سے آنے والوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،وہ اسی طرف کھڑے ہوتے جاتے ہیں۔برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔
نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم
جواب: نمازی کے لیے مفید ہو،مثلاً:بضرورت پسینہ صاف کرنا یا رکوع سے اٹھتے وقت کپڑوں کی اصلاح کرنا، یہ عمل بلاکراہت شرعاً جائز ہے۔ اور ایسا عملِ قلیل کہ جو...
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
سوال: کیا سترہ کے بغیر، نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟