
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: پہلے ان کو توڑ دیا جائے اور اگر کسی مسلمان کو فروخت کرنا ہو اور خریدار با اعتماد ہو اور اس سے یہ خوف نہ ہو کہ وہ مشرکوں کے ہاتھ بیچ دے گا، تو اس کو بی...
جواب: زمین سے آسمان تک کافاصلہ وغیرہ ہے ،ان معانی کےاعتبار سے یہ نام رکھنا ، ناجائز نہیں ہے، لیکن یہ لفظ نام کےطورپر مسلمانوں میں مستعمل بھی نہیں ہے،یہ ہندو...
وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: پہلے مالِ وراثت ، مالِ شرکت ہوتا ہے اور مالِ شرکت میں جس شریک کا اس کی حاجتِ اصلیہ (یعنی جن چیزوں کے بغیر زندگی گزارنا دشوار ہوتا ہے ، جیسے رہنے کا مک...
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
جواب: زمین نہ رکے، نہ اس میں دعاکےلیےمردوں کےعزیز و اقارب کے آنے جانے کا راستہ رکے،نہ اس چھت کے ستون مسلمانوں کی قبورپر واقع ہوں، بلکہ قبرستان کی وقف جگہ ...
سوال: کیا رقم کے بدلے زمین ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
زمین کے ٹھیکہ میں گندم کو اجرت مقررنا
سوال: ہمارے ہاں زمین اس طرح ٹھیکہ پر دی جاتی ہےکہ سال کے بعد اس پر کاشت کرنے والا شخص زمین کے مالک کو ایک ایکڑ زمین پر 50 کلو گندم دے گا، تو کیا اس طرح زمین دینا جائز ھے؟
زمین وآسمان چھ دن میں بنانے کی حکمت
سوال: اللہ پاک کسی چیز کو حکم دے تو فورا ہو جاتی ہے تو اس کی کیا تفسیر ہے کہ اللہ پاک نے زمین و آسمان چھ دن میں بنائے؟
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے سیراب کی گئی زمین پر عشر ہوگا یا نصف عشر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس زمین کی آبپاشی ، سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے کی گئی ہو ، اس پر مکمل عشر واجب ہوگا یا نصف؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل :محمد منصور عطاری(چکوال ،پنجاب )