
پریگنسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
جواب: آنا انتہائی نادر ترین صورت ہے کہ انسان اپنی پوری عمر میں کبھی ایسا واقعہ نہیں دیکھتا، لہذا لازم ہے کہ ہر حمل والی کے بارے میں اس طرح کی عورتوں کی عادت...
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟
افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم
سوال: اگر افطاری سے کچھ منٹ پہلے کسی عورت کو حیض آنا شروع ہوگیا، تو اس کے روزے کا کیا حکم ہوگا؟
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: آنا ہے، تو اس بنا پر وہ عمل کہ شریعت کی نظر میں مستحسن و خوب ہے ، ہر گز ممنوع و ناجائز نہ ہو جائے گا۔ بلکہ وہ اچھا عمل باقی رکھتے ہوئے اس میں پیش آنے ...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: آنا ، جس سےاِن اعضا کا کوئی حصہ چمکے ، یہ حرام ہے اور فی زمانہ فتنے کی وجہ سے چہر ے کا پردہ بھی لازم ہے۔ اور جہاں تک ملازمت کا تعلق ہے ،تو شریعت...
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: آنا بہت ضروری ہے ۔وہ دور کے لوگ جہاں اذان نہ پہنچی ہو ، ان کے لیے بھی مسجد آنا بہت بہتر ہے ، مگر اتنی سختی نہیں،اس حدیث کا یہی مطلب ہے۔”لا صلاة لجار ...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: چار رکعات نفل میں قعدہ اولی فرض ہے یا نہیں؟اگر کوئی بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا، تو اس کے لیے واپس آنا ضروری ہوگا یا نہیں؟
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: آنا معمول کی فطری بات ہے ۔نیز ہر جانور مخصوص عمر تک ہی بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مخصوص عمر گزرنے کے بعدجانور بچہ پیدا کرنے پر قادر نہیں رہتا...
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: آنا یا احتلام ہونا یا حاملہ ہونا) ظاہر ہوں ،توپھربھی پردہ واجب ہے اور اگر آثار بلوغ ظاہر نہ ہوں،تو پردہ واجب تونہیں ہے،البتہ مستحب ضرور ہے ،خصوصاً بار...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی