سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 417 results

21

داماد کے لئے محرم کون ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ساس اور داماد کے درمیان شرعی نقطۂ نظر سے پردہ واجب ہے یا نہیں؟ نیز بیوی کی دادی، نانی سے پردہ ہے یا نہیں؟یہ بھی بیان فرمادیں۔

21
22

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

22
23

یتیم خانے میں بچے اور بچیوں کو ایک ساتھ اکٹھے رکھنا کیسا ؟

جواب: پردہ کرنے کا حکم دیا ہے اور انہیں آپس میں بے پردگی، بے تکلفی، میل جول رکھنے بلکہ بلا حاجت ایک دوسرے سے گفتگو کرنے سے بھی سخت ممانعت فرمائی ہے۔پھر ایس...

23
24

کیا باپ شریک بہنوں سے پردہ ہوگا؟

جواب: چہرے، سینے، پنڈلی، بازو کی طرف نظر کرسکتا ہے جبکہ شہوت سے امن ہو ورنہ نہیں، ہاں پیٹھ اور پیٹ کی طرف دیکھنا ، جائز نہیں۔(تنویر الابصار مع الدر المختار،...

24
25

وفات کی عدت کے احکام

جواب: پردہ کاوہی حکم ہے ، جوعدت کے علاوہ حکم ہوتاہے یعنی جن لوگوں سے عدت کے علاوہ پردہ ہے ،ان سے عدت میں بھی پردہ ہوگااورجن لوگوں سے عدت کے علاوہ پردہ نہیں ...

25
26

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: چہرےکی ٹکلی،دونوں ہتھیلیوں اور دونوں قدموں کے علاوہ تمام بدن ستر میں داخل ہےیعنی عورت کے لئے غیر محرم کے سامنے بدن کے اتنے حصے کو چھپانا ضروری ہے او...

26
27

کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟

سوال: کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟

27
28

عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ

جواب: پردہ ہے۔ (بدائع الصنائع ، جلد 01، صفحہ 210، دار الکتب العلمیہ ، بیروت) فیض القدیرشرح جامع الصغیر میں اس حدیث پاک کے تحت ہے :’’ أما الأنثى فيسن...

28
29

نانی کے بھائیوں،ان کی اولاد اور نانی کے بھانجے سے پردے کا مسئلہ

سوال: کیا مجھے نانی کے بھائیوں اور ان کی اولاد سے بھی پردہ ہے اور نانی کے خاص(سگے) بھانجے سے بھی پردہ ہے ؟

29
30

اسلام میں باکسنگ کا کھیل کھیلنا کیسا ہے ؟

سوال: وہ کھیل جن میں چہرے پر مارا جاتا ہے جیسے باکسنگ وہ جائز ہیں یا نہیں؟

30