
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: کھانے پینے،آرام کرنے وغیرہ ایسے کاموں کے لئے رکنا ہو، جس کی عموماً سفر میں ضرورت پڑتی ہے اوراس ضمناً رکنے کا فقہائے کرام نے کوئی مخصوص وقت مقرر نہ...
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: کھانے کا محتاج ہو، تو کھالے اور اس پر کوئی شے نہیں، اور اگر یہ صورت حال جنگل میں پیش آئے اور باپ کے پاس کھانا موجود نہ ہو اور اس کو کھانے کی ضرورت ہو ...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: کھانے کے پیسے اور بدن چھپانے کے لیےکپڑا موجود ہو یا ان ضروریات کو پورا کرنے کی مقدار پیسے کمانے کی طاقت اور موقع رکھتا ہو ، تو ایسے شخص کا مانگنا،...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: کھانے،پینے، یونہی ان کا جھوٹا استعمال کرنے سے اجتناب کرتے ہیں، بلکہ جس برتن میں انہوں نے کھایا ہو،بلا دھوئے اس کے استعمال سےبھی پرہیز کرتے ہیں،یہ بلا...
جواب: کھانے کی طرف بلایا۔ اس کے تحت علامہ بدر الدین عینی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’:قولہ :(بنی النبی صلی اللہ علیہ وسلم ) من البناء وھو الدخول بزوجتہ ،و...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: کھانے لگیں۔ اسماعیل بن عبدالرحمن سدی کہتے ہیں: پھر وہ سود کھانے لگے۔ امام ابوداؤد فرماتےہیں: جب انہوں نے اپنے اوپر لاگو بعض شرائط توڑ دیں تو نئی بات پ...
جواب: کھانے والے، کھلانے والے،اس کے لکھنے والے اوراسکے گواہوں پرلعنت فرمائی اورارشادفرمایاکہ یہ تمام لوگ برابرہیں۔ (مسلم ،ج2 ، ص 27،مطبوعہ کراچی ) اورظل...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: کھانے کے لیے اس میں سے دو صاع فروخت کر کے اس کے بدلے ایک صاع کھجوریں لی ہیں، تواس پر رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ تو خالص سود ہے...
نابالغ منت مان کر بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کھانے کی شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ قسم کھانے والا عاقل و بالغ ہو، لہذا پاگل کی قسم صحیح نہیں یونہی بچے کی بھی قسم صحیح نہیں اگرچہ عاقل ہو۔ “ (الفتاوی...