
تمام انبیاء کو نبی کریم ﷺ کا امتی کہنا درست ہے؟ دار الافتاء
سوال: تمام انبیاء کرام آقا کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے امتی ہیں۔ یہ کہنا کیسا ہے ؟
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1) حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کن رنگوں کے عمامہ شریف پہنتے تھے؟ (2) نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو عمامہ شریف باندھتے تھے، اس کی مقدار لمبائی میں کتنی تھی؟ (3) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ٹوپی کیسی تھی؟ یعنی کس رنگ کی تھی؟ اونچی ہوتی تھی یا سر اقدس سے چپکی ہوئی ہوتی تھی؟ (4) آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عمامہ باندھنے کا طریقہ کونسا تھا؟
نماز مومن کی معراج ہے، کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم بعینہٖ یہ جملہ (نماز مومن کی معراج ہے ) نہ مل سکا ، البتہ یہ جملہ مضمون اور مفہوم کے اعتبار سے احادیث مبارکہ سے ثا...
بارگاہ رسالت میں لوگوں کے سلام پُہنچانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیا نِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حج و عمرہ پر جاتے ہوئے بعض دوست احباب کہہ دیتے ہیں کہ میرا سلام نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں پیش کردینا تو کیا جب میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں حاضری دوں تو ان کی طرف سے نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں سلام پیش کرنا مجھ پر واجب ہے یا نہیں؟
سوال: ہم جو صلاۃ و سلام وغیرہ پڑھتے ہیں ، تو اس میں لفظ یا ، کا استعمال کرتے ہیں ، تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو لفظ( یا )کے ذریعے پکارنا ، اس پر کیا کوئی دلیل ہے ، ایک دوست مجھ سے دلیل مانگ رہا ہے ۔
شماس اور دایان نام رکھنے کا حکم
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم یقول: ما وجدت لشماس بن عثمان شبیھا الا الجنۃ یعنی مما یقاتل عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یومئذ یعنی یوم احد وکان رسول اللہ صلی ...
کیا کھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے ؟
سوال: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوکر پانی پیا ہے؟
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
سوال: نبی اعظم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے کون کون سے جانور کی قربانی فرمائی ؟
قیامت کے دن کون لوگ شفاعت کرینگے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کون کون شفاعت کرے گا ؟