سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 857 results

291

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

291
292

عورت کا احرام کی حالت میں کان کی لو چھپانا

سوال: احرام میں عورت کی ٹکلی کھلی رہنی ہوتی ہے،ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک ٹکلی ہوتی ہے، لیکن جب عورتیں احرام میں سر پہ حجاب یا ڈوپٹہ وغیرہ کرتی ہیں، تو کان کی لو بھی چھپ جاتی ہے، تو کیا اس کی وجہ سے کوئی مسئلہ ہو گا ؟

292
293

احرام کی حالت میں انجیکشن لگانا اور لگوانا

سوال: احرام کی حالت میں انجیکشن لگانا کیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ محرم سے انجیکشن لگوانا کیسا؟

293
294

احرام کی حالت میں گھڑی پہننا کیسا ؟

سوال: احرام کی حالت میں مرد کیلئے گھڑی پہننے کا کیا حکم ہے ؟

294
295

احرام کی حالت میں انڈرویئر پہننا

سوال: اگر پیشاب کے بعد قطرے آتے ہوں تو کیا احرام کے ساتھ انڈر وئیر پہن سکتے ہیں؟

295
296

روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ

جواب: کپڑے پہنے، داڑھی اوربالوں میں کنگھا کرے، خوشبو لگائے اور مسجد نبوی کی طرف آئے۔ اگر آسانی ہو تو افضل یہی ہے کہ باب جبرائیل سے مسجد میں داخل ہوجائے اور ...

296
297

حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا

سوال: کیا حاجی احرام کی حالت میں سر پر تیل لگا سکتا ہے ؟

297
298

احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا

سوال: احرام کی حالت میں جب طواف کرنا ہو تو حجر اسود کو بوسہ دینے کا کہا جاتا ہے تو اگر دیکھا جائے تو حجر اسود پر خوشبو لگی ہوتی ہے اور احرام کی حالت میں خوشبو نہیں لگا سکتے تو حجر اسود پر اگر خوشبو لگی ہو بوسہ دے دیا تو کوئی مسئلہ تو نہیں یا کچھ لازم آئے گا؟

298
299

حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا

جواب: احرام باندھنے کے بعد حج کے مہینوں میں یعنی یکم شوال سے کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔ حج سے پہلے کرنا ہو تو حج کا احرام باندھ کر کسی بھی نفلی طواف کے بعد اد...

299
300

احرام کی حالت میں مرد کا اپنی چادر کو سیفٹی پن لگانا

سوال: کیا احرام کی حالت میں مرد اپنی چادر کو سیفٹی پن لگا سکتا ہے؟

300