Ihram Ki Halat Mein Injection Lagana Aur Lagwana
احرام کی حالت میں انجیکشن
لگانا اور لگوانا
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-1982
تاریخ اجراء: 18صفرالمظفر1445ھ /05ستمبر2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
احرام کی حالت میں انجیکشن لگانا کیسا؟
نیز یہ بھی بتائیں کہ محرم سے انجیکشن لگوانا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حالت
احرام میں انجیکشن لگانا اور لگوانا دونوں کام جائز ہیں، ان میں
کوئی حرج نہیں کہ یہ
احرام کے ممنوعات میں سے نہیں ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہننا
مقروض کا عمرہ ادا کرنے کا حکم
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
حالت احرام میں خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم
کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
بغیر وضو کے طواف کرنا – شرعی حکم اور رہنمائی
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
احرام کی چادر کے کنارے سلے ہونا
تقصیر کے بعد عمرہ کیا تو دوبارہ تقصیر کرسکتے ہیں؟
حیض کی وجہ سے عمرہ کیے بغیر مکہ سے واپس آنے کا حکم
احرام میں جرم کا صدقہ کس کو دیا جائے؟
کندھا چھپا کر طواف کرنا کیسا؟
تھکن کی وجہ سے رَمی چھوڑنے کا حکم؟
عمرے کی نیت کے بغیر میقات سے گزر کر مکہ جانا
کیا جہیز اور زیورات سے عورت پر حج فرض ہو جاتا ہے؟
بچپن میں کیا گیا حج فرض حج کے لیے کافی ہے؟
عورت کا مرد اور مرد کا عورت کی طرف سے حج بدل کرنا
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(388)
عقائد کے مسائل
(373)
طہارت کے مسائل
(691)
نماز کے مسائل
(1901)
میت سے متعلق مسائل
(302)
روزے کے مسائل
(356)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(396)
حج وعمرہ
(488)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(276)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(741)
نکاح کے مسائل
(303)
خرید و فروخت کے مسائل
(266)
حلال و حرام کے مسائل
(1073)
عورتوں کے مسائل
(587)