کیا احرام میں موزے پہن سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
احرام کی حالت میں ایسا موزہ پہننا جو قدم کی ابھری ہوئی ہڈی کو نہ چھپائے
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
احرام میں ایسا موزہ یا جراب پہننا کیسا جس سے قدم کی ابھری ہوئی ہڈی نہ چھپے؟
جواب
مُحرم مرد کو بحالتِ احرام وسطِ قدم کی ابھری ہوئی ہڈی چھپانا منع ہے لہٰذا وہ موزے اور جرابیں نہیں پہن سکتا۔ ہاں اگر اتنا حصہ کاٹ دیا جس سے مذکورہ ہڈی نہ چھپے تو پہننا جائز ہے۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2377
تاریخ اجراء: 17 صفر المظفر1447ھ/12 اگست 2025ء
حالت احرام میں گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟
اگر قرض دار عمرہ کر ے تو کیا عمرہ ادا ہو جائےگا؟
عورت کو حالت حیض میں عمرہ کرنے کا حکم؟
کیا حالت احرام میں خوشبو والی کریم یا لوشن کا استعمال جائز ہے؟
مکہ جانے کا ارادہ نہ ہو تو بغیر احرام میقات سے گزرنا کیسا؟
عمرہ میں سعی کرنا بھول گیا اور سعی سے پہلے احرام کھول دیا
عمرہ مکمل ہونے سے پہلے حالت احرام میں بال ٹوٹ جائیں؟
کیا احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کو چھونا یا چومنا منع ہے؟
بغیر وضو کے طواف کرنا – شرعی حکم اور رہنمائی
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
عمرے پر جانے کے لیے قرض خواہ کی اجازت ضروری ہے؟
غیر مُحرم حدود حرم میں جوں مار سکتا ہے؟
حلق یا تقصیر میں تاخیر کرنا کیسا؟
قارن کے طواف وداع چھوڑنے پر کتنے دم لازم ہوں گے؟
احرام کے سنت غسل کی فضیلت پانے کا طریقہ
بغیر احرام میقات سے گزرنا اور پھر میقات سے احرام باندھنا
احرام کی نیت سے پہلے یا بعد باڈی اسپرے لگانے کا حکم
عمرے میں تلبیہ چھوڑنا کیسا؟
حج و عمرہ کے مسافر اپنا وقت کیسے گزاریں؟
حالت احرام میں چادر سے ہاتھ پاؤں چھپانے کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(414)
عقائد کے مسائل
(390)
طہارت کے مسائل
(726)
نماز کے مسائل
(2016)
میت سے متعلق مسائل
(315)
روزے کے مسائل
(409)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(431)
حج وعمرہ
(516)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(291)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(792)
نکاح کے مسائل
(324)
خرید و فروخت کے مسائل
(279)
حلال و حرام کے مسائل
(1119)
عورتوں کے مسائل
(614)