
نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی
جواب: ساتھ سیر فرمائی اور اس پر اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان دلالت کر تا ہے : ’’ پاکی ہے اسے جو راتوں رات اپنے بندے کو لے گیا‘‘ کیونکہ لفظِ عبد روح اور جسم دونوں...
میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا
سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
جواب: ساتھ لکھا ہے کہ ان کا وقت اذان واقامت کے درمیان ہے ۔نیز سنت قبلیہ سے ایک مقصود اذان واقامت کے مابین فصل بھی ہوتا ہے ، اس کا بھی یہی تقاضاہے کہ اذان ک...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو۔(مصنف ابن ابی شیبہ،ج10،ص397، رقم : 32340،دار الفاروق، مصر) اس سےیہ ہرگز مراد نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شفاع...
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
جواب: ساتھ چُھو لیا،تو ایسی صورت میں دَم لازم ہو جائےگا ۔ علامہ کاسانی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:587ھ/ 1191ء) لکھتے ہیں:”يجب على ال...
زنا یا ریپ کیسِز کے اصل ذمہ دار کون؟ - دار الافتاء اہلسنت
سوال: جب ہمارے یہاں کوئی ریپ کیس ہوتا ہے اور علمائے کرام اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب پر بات کرتے ہیں ، تو لبرل لوگ علماء پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات لبرل اصولوں کے بھی منافی ہیں۔کیا لبرل لوگوں کی یہ بات درست ہے؟
ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں
سوال: کیا حنفی علمائے کرام کے نزدیک نکسیر کے خون یا پیشاب کے ساتھ آیات قرآنیہ كے لکھنا جائز ہے؟
مسبوق کا امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرنا کیسا ؟
سوال: مسبوق مقتدی (جس کی کوئی رکعت نکل گئی ہو)امام کےساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرے گا یا نہیں؟
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔