
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: مسلمانوں کو چاہیے کہ ان ایپلی کیشنز کے ذریعے بھی سودی قرض کے لین دین سے باز رہیں ۔ اللہ تعالی ہمیں سود کی لعنت سے محفوظ فرمائے۔ ...
کیا نبی پاک کو ہر چیز کا علم عطا کیا گیا؟
جواب: تمام علوم نیز اپنی ذات و صفات کی معرفت سے متعلّق بہت اور بےشمار علوم عطا فرمائے۔ عُلُومِ خمسہ پر مطلع فرمایا جس میں خاص وقتِ قِیامت کا علم بھی شامل ہے...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: مسلمانوں کی دل آزاری وغیرہ کی صورتیں بنتی ہوں، توایساکرنا مسلمان کی دل آزاری وغیرہ کی وجہ سے ناجائزہوگا۔ نوٹ:اس میں ایک بات بہت اہم ہے کہ اگر...
گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم
جواب: تمام کا مقصود قربت ہو ،یہی حکم بشمول عقیقہ تمام قربتوں کا ہے کہ کسی بھی قربت کی ادائیگی کے لئےبڑے جانور میں حصہ ڈالا ، تو عقیقہ صحیح ہونے کے لئے ضر...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: مسلمانوں کو ایسی کمپنیوں سے دور رہ کر اپنے دین و دنیا کو محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ا...
جواب: مسلمانوں کو آپ کے ولیمہ کی طرف بلایا۔۔۔اس کو امام بخاری علیہ الرحمۃ نے روایت فرمایا۔ اس روایت کے تحت شرح میں ہے :’’قولہ:( یبنی علیہ ) علی بناء المفع...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم
سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: مسلمانوں کو نمازِ جمعہ کے لیے پابندی کے ساتھ غسل کرنا چاہئے،اس کی ترغیب کئی احادیث میں موجود ہے۔البتہ جمعہ کے دن غسل کرنا واجب نہیں،بلکہ سنتِ غیرِ مؤک...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟