
کیا بہبود سرٹیفکیٹ کے ذریعہ نفع حاصل کرنا سود ہے؟
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ۔(کنز العمال ،حدیث 15512،جلد 6،صفحہ99،مطبوعہ: بیروت) علامہ علاؤالدین حصکفی علیہ الرحمۃ در مختار میں نقل فرماتے ...
رمضان کا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ کیا ہے ؟
جواب: امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیۃ کی کتاب فیضان رمضان سے اس سے متعلقہ بیان پڑھ لیجئے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰ...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: امیر الحاج حلبی کی مناسک کے حوالے سے ہے کہ ضابطہ یہ ہے کہ ہر اس چیز کو پہننا(مرد کے لیے احرام کی حالت میں جائز نہیں) جو پورے بدن یا اس کے بعض حصے کے ...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
چار زانو بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا؟
جواب: حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتےہیں کہ :حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا ۔“(مشکوۃ المصابیح ، جلد2، صفحہ ...
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
سوال: کیا حضرت ابی بن کعب صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے؟
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اہلیہ محترمہ سیدتنا اسماء بنتِ عمیس کےہاں سیدنامحمد بن ابی بکر کی ولادت ہوئی اور نفاس جاری تھا ،توچونکہ اہلِ مدینہ ک...
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: حضرت ابوامامہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں:”السنة فی الصلوة علی الجنازة ان یقرأفی التکبیر الاولی....مخافتة ثم یکبرثلثاوالتسلیم عندالآخرة“...
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: حضرت رحمۃ اللہ علیہ حج بدل کی شرائط کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”حجِ بدل کرنے والا تنہا ایک محجوج عنہ کی طرف سے حجِ واحد کی نیت کرے،مثلا:’’احر...
چار پانچ سال کے بچوں کو مسجد میں لانا
جواب: حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”جنبوا مساجدکم صبیانکم ومجانینکم وشراءکم وبیعکم وخصوماتکم ور...