سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 758 results

291

مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب

جواب: سجدہ حرام ۔ “(فتاوی رضویہ ، جلد 9، صفحہ 522، مطبوعہ رضا فانڈیشن ، لاھور) اور مزار کو بوسہ دینے کے متعلق شیخِ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی حن...

291
292

بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا

سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں گئےاور آخر میں امام صاحب نے سجدہ سہو کیاتو کیا نماز ہو گئ یا اعادہ کرے ؟

292
293

ہر رکعت میں دو سجدے کرنے کی حکمت

سوال: ہر رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنے کے حکم کی وجہ کیا ہے؟

293
294

حرم شریف میں نماز پڑھتے ہوئے کعبہ کو دیکھنا

جواب: رکوع میں پشت قدم اور سجدہ میں ناک کی طرف، قعدہ میں گودکی طرف نگاہ رکھی جائے اور سیدھی جانب سلام پھیرتے ہوئے دائیں کندھے کی طرف جبکہ بائیں جانب سلام پ...

294
295

درودشریف پڑھ کر سجدہ سہو کرنا

سوال: اگر نماز میں وہ غلطی ہو گئی جو سجدہ سہو کرنے سے درست ہو جاتی ہے اور سجدہ سہو کرنا چاہتے ہیں لیکن آخری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا اس کے بعد سجدہ سہوکرنے کی یاد آئی تو اب کیا کرے؟ سجدہ سہو کرے یا نماز کااعادہ کرے؟

295
296

نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ

جواب: رکوع میں جا کر تکبیر کہی تواس نے خلاف سنت فعل کیا اور اس سے نماز مکروہ تنزیہی ہوتی ہے۔ فتاویٰ رضویہ میں سوال ہوا: ”ایک پیش امام صاحب نماز کی حالت ...

296
297

بھول کر دو مرتبہ سجدہ سہو کرنے کا حکم

سوال: جو سجدہ سہو کر کےالتحیات پڑھنا شروع کر دےاور بھول جائے کہ اس نے سجدہ سہو کر لیا ہے،اس لیے دوبارہ سجدہ سہو کر لےاور پھر بعد میں یاد آئے کہ وہ تو سجدہ سہو کر چکا تھا،تو ایسی صورت میں کیا حکم شرعی ہو گا؟

297
298

مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟

سوال: مقتدی امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑ ےہو گئے اور اس کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے ہی رکوع میں چلے گئے،وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی؟

298
299

سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کر ثنا پڑھ لی،تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا؟

سوال: نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کر ثنا پڑھ لی، پھر یاد آنے پر سورت بھی پڑھ لی، تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو کرنا ہوگا یا نہیں؟

299
300

سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟

سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔

300