
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: ادائیگی کا حکم دو، تاکہ ان کو نماز کی عادت پڑے اور وہ اس سے مانوس ہوجائیں اور جب وہ دس سال کے ہوجائیں، تو ان کو ترک نماز پر مارو۔(شرح المشکوٰۃ للطیبی...
جواب: ادائیگی میں تاخیر کرنا ، مکروہِ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ عمل ضرور ہے کہ بعد میں بھول جانے کا اندیشہ ہوتا ہے ،لہذاافضل وبہتر یہی ہے کہ اگر کوئی عذر نہ ہ...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
جواب: ادائیگی کا سوال ہے ،تو کالی مہندی ہو یا کوئی اور مہندی ،اُسے لگا کر نماز پڑھنے سے نماز کے ادا ہونے یا نہ ہونے سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ اگ...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: ادائیگی کرے گا۔۱ھ۔(فتاوی رضویہ،جلد 7، صفحہ 239تا241،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَ...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔
زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟
سوال: گلگت بلتستان کی طرف دور دراز دیہات میں ایک جگہ ہے جہاں پہاڑوں پر دو گاؤں کے درمیان ایک ندی بہتی ہے جس میں ویسے ہی گزرنا ممکن نہیں پانی بہت تیز بہتا ہے ، تو اہلِ علاقہ نے سوچا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت صرف پیدل گزرنے کے لئے لکڑی کا پُل اس کے اوپر بنوا لیتے ہیں ، کیونکہ وہاں شدید حاجت ہے ، دوسرا راستہ اختیار کرنے میں مشکل بھی زیادہ ہے اور ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا زکوٰۃ کی رقم سے وہاں پر پُل تعمیر کروا سکتے ہیں ؟ اسی طرح زکوٰۃ کے پیسوں سےغریب آدمیوں کے لئے پانی کا کنواں نکلوا سکتے ہیں ؟
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: ادائیگی کی تفصیل کے متعلق درمختار،بدائع الصنائع،مبسوط سرخسی وغیرہا کتبِ فقہ میں ہے:و اللفظ للاول:”اللاحق یبدأ بقضاء مافاتہ بلاقراء ۃ ثم ماسبق بہ ب...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: ادائیگی میں نیت کرنے سے ہی رجوع کرنے والا قرار دیا جائے گا۔ (ردالمحتار مع درمختار، جلد 09،باب الرجعۃ، صفحہ 613 ، مطبوعہ دار الثقافۃ والتراث، دمشق)...