
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: ہونا شرط نہیں ، وہ معاملات واٹس ایپ (خواہ Text message ہو یا voice message ، اس ) کے ذریعے کیے گئے ، تو نافذ ہوجائیں گے ۔ یہی حکم سلام کے جواب میں بھی...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: ہونا ضروری ہے اور جب بڑے جانور میں حصہ ہو ، تو تمام افراد کی نیت ِ تَقَرُّبْ ہونا ضروری ہے ، ایک کی بھی نیت، قُرْبَتْ کی نہ ہوئی یا کوئی اور نیت ...
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: ہونا ضروری نہیں ۔ موجودہ زمانہ میں گھر،دوکان وغیرہ کی زیب و آرائش وغیرہ جائز مقاصدکے لئے آرڈر پر ڈیزائن والے مٹکے اور گملے تیار کروانا لوگوں میں معر...
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔
کیا عدتِ وفات والی خاتون ایک ہی کمرے میں رہے گی؟
جواب: شوہر کے اسی گھر میں عدت گزارے اور گھر تمام کا تمام ایک ہی مکان کہلاتا ہے لہٰذا اس کے مختلف کمرے، صحن یہ سب مل کر ایک ہی جگہ ہے تو ایسی خاتون اس گھر کے...
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس کی بیوی غیر محرم مردوں سے بے پردہ ملتی ہو، اس طرح کہ سر اور کلائیاں کھلی ہوں اور ان کے ساتھ ہنسی مذاق کرتی ہواور شوہر جاننے کے باوجود نہ روکتا ہو ،تو ایسے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: ہونا ایک جدا چیز ہے اور کھانے کے لیے حلال ہونا، بالکل الگ چیز ہے۔ تتبع کلماتِ فقہاء کے بعد ذیل میں اُن اشیاء کو ذکر کیا جا رہا ہے جو پاک تو ہیں، مگر...
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: ہونا(مکیلی سے مرادایسی چیز جو ماپ کر بِکتی ہو اور موزونی سے مرادایسی چیز جو وزن کے ساتھ بکتی ہو۔)اور دوسری :ان کی جنس کاایک ہونا۔اگر خریدوفروخت میں یہ...
جواب: شوہر کے علاوہ چاہے مرد ہو یا عورت اگرچہ مرد عورت کا محرم ہو ، عورت کا الٹرا ساؤنڈ کرے تو جائز نہیں ہے ، کیونکہ اس طرح بلا ضرورت عورت کا غیر کے سامنے س...
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔