
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کل مغرب کی نمازمیں امام صاحب نے جب ایک طرف سلام پھیرا، تو میں نے اسی سلام کے دوران تکبیر تحریمہ کہہ کر امام صاحب کی اقتدا کر لی اور امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کےبعد نماز مکمل کر لی، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میری نماز ہو گئی یا نئے سرے سے دوبارہ پڑھنی ہو گی؟
قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟
سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟
باقی رہ جانے والی قسطیں، نصاب سے مائنس ہوں گی یا نہیں؟
سوال: ہم قسطوں پر چیزیں خریدتے ہیں، بقایا اقساط کی جو رقم ہے اسے نصاب سے الگ شمار کیا جائے گا یا نہیں ؟
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: صاحبِ حاجت ہے اورجس سے مانگا اس کا عزیز وقریب بھی حاجتمند ہے اور اس کے پاس اتنانہیں کہ دونوں کی مواسات کرے ،تو اقربا کی تقدیم لازم ہے ،ورنہ بقدرِ طاقت...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
مجیب: مولانا شاکر صاحب زید مجدہ
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
مجیب: مولانا ابو بکر صاحب زید مجدہ
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔
جواب: صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوۃ فرض ہوگی چاہے وہ کوئی سا بھی مہینا ہو ،سال پورا ہونے کے بعد بلا عذرِ شرعی زکوۃ کی ادائیگی می...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
مجیب: مولانا کفیل صاحب زید مجدہ
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
مجیب: مولانا ساجد صاحب زید مجدہ