سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 839 results

291

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

291
292

رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم

جواب: اعتبار سے جائزنہیں،ہاں اگردُکاندارنے گاہک کو دھوکا دیئے بغیر زیادہ قیمت پرچیزفروخت کرہی دی،تویہ بیع فاسد نہیں،بلکہ صحیح ونافذہے اور زیادہ قیمت فروخت ک...

292
293

مریض کا بیٹھ کر قضائے عمری پڑھنا کیسا؟

جواب: اعتبار ہوگا اور حالتِ عذر میں بقدرِ استطاعت ہی قضا نماز کو ادا کیا جائے گا، پھر صحت کے بعد اُس نماز کا اعادہ بھی نہیں ہوگا۔ پوچھی گئی صورت میں حق...

293
294

صنم نام کا مطلب اور صنم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: اعتبار سے تو یہ نام درست ہے، لیکن بت یا مورتی والے معنیٰ کا اعتبار کیا جائے، تو یہ نام نہیں رکھ سکتے اور عموماً چونکہ اس نام سے اس مفہوم کی طرف بھی ...

294
295

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔

295
296

شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟

جواب: اعتبار اسی جگہ کا کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اگر کوئی شخص سینکڑوں کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر میں سفر کرتے ہوئے آیا اور یہاں اس نے 15دن سے زیادہ رہنا...

296
297

مسجد پر گنبد بنانے کاحکم

جواب: اعتبار سے مسجد پر گنبد بنانا، ضروری نہیں اور جس مسجد پر گنبد نہ ہو، اس میں جمعہ اور دیگر نمازیں ادا کی جا سکتی ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ ! ...

297
298

فہم نام کا مطلب اور فہم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: اعتبار سے یہ مصدر ہے اور مصدر بمعنیٰ فاعل بھی استعمال ہوتا ہے اور اس لحاظ سے ”فہم“ کامعنیٰ ”سمجھ بوجھ رکھنے والا/ سمجھدار“ بنتا ہے۔ شرعی حکم: ...

298
299

باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا

جواب: اعتبار ہے، خواہ اس جانور کا مالک مشرک ہی کیوں نہ ہو اور اس کی نیت بتوں کے چڑھاوے کی ہو،کہ جب ذبح کرنے والا ذبح کا اہل ہے اور اس نے اللہ کے نام پر ذب...

299
300

ایک مشہور شعر کا شرعی حکم

جواب: اعتبار سے علمائے کرام نےمذکورہ شعر کو استعمال فرمایا ہے، اس اعتبار سے مذکورہ شعر پڑھنا درست ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ مراٰۃ ال...

300