سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 4331 results

291

تَبَرُّج کسے کہتے ہیں؟

سوال: قرآن پاک میں عورتوں کے لئے حکم ہے کہ تبرج نہ کرو، معلوم یہ کرنا تھا کہ ” تَبَرُّج“ کسے کہتے ہیں؟

291
292

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

292
293

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم

جواب: عورتوں کاذکر فرماکرارشاد فرمایاکہ ان کے علاوہ عورتیں تمہارے لیے حلال ہیں اور سوال میں ذکرکردہ رشتہ حرمت والی عورتوں میں شمارنہیں فرمایا اور نہ ہی شریع...

293
294

صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟

سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

294
295

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست ہے؟

295
296

نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم

سوال: کیا ہم نماز میں جہاں دعا مانگی جاتی وہاں عربی کے بجائے اردو میں دعا کر سکتےہیں؟

296
297

عورت کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے ؟

جواب: عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے اور عورتوں میں سے مردوں سے مشابہت اختیار کرنے والی پر اللہ تعالی کی لعنت ہے۔)صحیح البخاری ، 10/333 ، رقم الحدیث ...

297
298

بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام

سوال: بچہ ہونے کے بعد نفاس نہ آئے، تو ہمبستری کرنا اور نمازو قرآن شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

298
299

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے کوئی اور سورت شروع کردی ،پھریاد آیا،تو اب کیا حکم ہے ؟

299
300

عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟

جواب: عورتوں کوٹیڑھی پسلی کی پیدائش اس بنا پر کہتےہیں کہ سب سےپہلی عورت یعنی حضرت حوا،رضی اللہ تعالی عنھا کو حضرت آدم کی پسلی سےپیداکیاگیاہے،اورتمام عورتیں ...

300