
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں :”صورتِ مسئولہ میں اگر پھر بیمار ہوگئی تو تندرست ہوجانے کے بعد سال میں جتنے جمعے کے روزے چھوٹ گئے ہیں ان کی قضا رکھے کہ اس ق...
یہ کہنا کیسا کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا
جواب: سلام سے خارج ہوچکا ، زید پر لازم ہے کہ فورا صدق دل سے بارگاہ الہی عزوجل میں توبہ کرے، اور نئے سرے سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو، اور اگر زید شادی شدہ ہے ، ...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: سلامی، بیروت) بحالتِ عدت نکاح بالاجماع حرام ہے ،چنانچہ الاختیار لتعلیل المختار میں ہے: ’’أن نكاح المعتدة حرام بالإجماع‘‘ ترجمہ: عدت والی عورت کا ن...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سلامی) لیکن ائمہ ثلاثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ہی ایک روایت یہ بھی مروی ہے کہ وقت نکل جانے کا خوف ہو، تو اس صورت میں بھی تیمم کی یا نجاست کے ساتھ ہ...
جمعہ کی دوسری اذان کے جواب کا حکم؟
سوال: جمعہ کی دوسری اذان کا جواب امام اور مقتدی دونوں دے سکتے ہیں یا نہیں؟
حضور صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلَّم کی روح مبارک کا مسلمانوں کے گھروں میں موجود ہونا
جواب: سلام کی روح مبارک مسلمانوں کےگھروں میں تشریف فرماہوتی ہے،اسی بناپرعلماء نےتصریح کی ہےکہ جب کوئی شخص کسی ایسےگھرمیں جائے،جہاں کوئی نہ ہو،تواسےچاہیےکہ ی...
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سلام وترک واجب القصر “ترجمہ: اگر مسافر نے نماز مکمل پڑھ لی اور قعدہ اولیٰ میں بیٹھا،تو اس کے فرض مکمل ہوگئے ، لیکن براکیاجب کہ جان بوجھ کر ایساکیاہو...
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: سلام برہان الدین ابو الحسن علی بن ابو بکر المرغینانی حنفی رحمہ اللہ(المتوفیٰ593ھ) اپنی کتاب "ہدایہ شریف "میں فرماتے ہیں:”(والاضحیۃ من الابل والبقر وا...
امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟
سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔