سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 531 results

291

عدتِ وفات واجب ہے یا نہیں؟

جواب: ماہ 10دن ہے۔ یہ اس صورت میں ہے جب شوہر کا انتقال چاند کی پہلی تاریخ کو ہوا ہو ورنہ عورت 130دن پورے کرے گی۔ وفات کی عدت گزارنابیوی پر مطلقاً لازم ہے خ...

291
292

نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟

292
294

موٹر سائیکل نقد میں سستی خرید کرقسطوں پر مہنگی بیچنا

جواب: ماہ لیٹ ہوئے تو قیمت یہ نہیں بلکہ یہ ہوگی کہ یہ معاملہ جائز نہیں ہوگا۔ نوٹ: یہاں یہ ضرور یاد رہے کہ قسطوں کا کاروبار فی نفسہٖ تو جائز ہے لیکن اگر ...

294
295

اس نیت سے رقم جمع کرنا کہ مشکل وقت میں کام آئے گی

سوال: میں اپنی سیلری سےہر ماہ کچھ رقم بچا کر جمع کرتا ہوں، جمع اس نیت سے کرتا ہوں کہ خدانخواستہ کوئی مشکل وقت آگیا، تو اس میں یہ کام آجائیں گے، میرے ایک ماموں جو دینی لحاظ سے متقی ہیں، وہ کہتے ہیں کہ رقم جمع نہ کیا کرو ، بس اللہ پر بھروسہ رکھو ، کچھ نہیں ہوگا، ورنہ یہ پیسہ بھی ضائع ہوجائے گا اور مصیبت بھی دور نہیں ہوگی ۔ اس صورت حال میں میرے لئے کیا حکم ہے؟

295
296

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

تاریخ: 02 ربیع الاوّل 1444 ھ / 29 ستمبر 2022 ء

296
297

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

جواب: ماہ رمضان کے روزے میں دن کے ابتدائی حصہ میں کوئی ایسا عذر لاحق ہو جووجوب سے مانع ہو یا روزہ چھوڑنا مباح کردینے والاہوپھر اس کا عذر زائل ہوجائے اور وہ ...

297
298

جھوٹ بول کر خود کو بے روزگار بتا کر گورنمنٹ سے امداد لینا

سوال: گورنمنٹ کی جانب سے ایک بے روزگاری کی سکیم چلائی جاتی ہے جس میں رقم فقط ان لوگوں کو دی جاتی ہے جن کا کوئی انکم سورس نہیں ہوتا یا جو بے روزگار ہوتے ہیں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ جن کی کوئی انکم سور س ہوتی ہے اور ہر ماہ ان کو انکم ملتی ہے، کیا ایسے لوگ اپنے آپ کو مستحق بتا کر اس سکیم سے رقم لے سکتے ہیں ؟

298
299

اجیر پر چھٹی یا تاخیر کا مالی جرمانہ لگانا کیسا؟

سوال: بعض تعلیمی اداروں اور فیکٹریوں میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی اجیر ہفتہ یا سوموار کی چھٹی بغیر اطلاع کے کرے تو اس کی دو دن کی کٹوتی کی جاتی ہے، اسی طرح اگر کلاس میں تین منٹ سے زیادہ تاخیر سے گئے یا حاضری کے وقت سے دو یا تین منٹ لیٹ ہوئے اور ایسا ایک ماہ میں چار مرتبہ ہوا تو پورے ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جاتی ہے۔ادارے کا یہ کٹوتی کرنا اور ان شرائط پر اجارہ کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

299
300

سوگ کتنے دن تک کیا جاسکتا ہے؟

جواب: ماہ دس دن سوگ کرے اور (دورانِ عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا)۔(صحیح م...

300