سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 643 results

291

کیا محلے کی مسجد میں اعتکاف کرنا ضروری ہے ؟

سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟

291
292

مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا

سوال: ایک اسلامی بہن اپنے بیڈ روم کے ایک حصے میں مسجد بیت کی نیت کرکے وہاں دس روزہ سنتِ اعتکاف میں بیٹھی ہیں ، یہ رہنمائی فرمادیں کہ اعتکاف کے دوران اس کاشوہر اس کمرے میں اپنی بیوی کےساتھ ایک بستر پرسوسکتا ہے یانہیں ؟ بیوی مسجد ِبیت میں رہتے ہوئے شوہر کا سر وغیرہ دبا سکتی ہے؟ اعتکاف میں شوہر کے ساتھ رہنے کی کوئی ممانعت ہے یا نہیں ؟

292
293

حرام مال مسجد کے لیے لینا اور استعمال کرنا

سوال: جس مال کے متعلق یقینی طور پر معلوم ہے کہ یہ حرام کا پیسہ ہے جیسے شراب کی کمائی ہے اس کو مسجد کیلئے لینا اور استعمال کرنا کیسا ؟

293
294

حیض کی حالت میں ریاض الجنۃ کی زیارت کرنا

جواب: مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں ہے اور ریاض الجنۃ کی زیارت کے لیے مسجد میں داخل ہونا پڑتا ہے لہذا عورت ریاض الجنۃ کی زیارت کرنے کےلیے مسجد میں داخل نہی...

294
295

مسجد کی محراب کے سامنے گھر ہو تو مصیبتیں آتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے ؟

سوال: ایک شخص کا یہ کہنا کہ مسجد کی محراب کے سامنے جو گھر ہو وہ ٹھیک نہیں ہوتا یعنی اس میں مصیبتیں، پریشانیاں آتی رہتی ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟

295
296

مسجد میں رکھی پلاسٹک کی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: مسجد میں جو سبز رنگ کی پلاسٹک کی ٹوپیاں ہوتی ہیں، وہ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟

296
297

کیا مسجد کی تعمیر میں حصہ ملانے کی منت پوری کرنا لازم ہے ؟

سوال: چند سال پہلے میرے دوست نے مجھ سے قرض لیا تھا، کئی بار کوشش کے باوجود قرض وصول نہیں ہوا تو میں نے منت مانی کہ اگر میرا قرض واپس مل گیاتو میں دس ہزار روپے اپنے شہر کی جامع مسجد کی تعمیر کے لیے دوں گا،اب قرض وصول ہو چکا ہے تو کیا شرعاً اس منت کو پورا کرنا لازم ہے؟

297
298

مسجد میں چھوٹا سا اسٹال لگا کر چیزیں بیچنا کیسا؟

سوال: مسجد میں ٹوپی ، کنگھی، عطر وغیرہ کا چھوٹا سا اسٹال لگا کر یہ چیزیں بیچ سکتے ہیں ؟

298
299

جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: مسجد میں جوتا پہن کر نماز پڑھنا عرفاً بے ادبی ہے اس لئے مسجد میں اس کی اجازت نہیں ۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ شریف ...

299
300

اولاد کو مسجد انتظامیہ میں رکھنے کی شرط پر زمین وقف کرنا

سوال: ایک شخص نے زمین مسجد کیلئے وقف کی اور یہ شرط لگائی کہ مسجد کی انتظامیہ کمیٹی میں میرے دو لڑکے رہیں گے، کیا اس شخص کا ایسی شرط لگا کر زمین وقف کرنادرست ہے یا نہیں؟

300