
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال خیرات کرنا
سوال: کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے مال سے اپنے میکے والوں کو یا غریب لوگوں کو کچھ دے سکتی ہے؟
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب: بیویوں کوحرام قراردیاگیاہے اوراس میں ہمبستری کی شرط نہیں لگائی گئی ۔لہذا حقیقی بیٹے کے فوت ہونے یاطلاق دینے کے بعد،باپ کا اس کی بیوی یعنی اپنی بہو سے...
روزے کی حالت میں مذی نکل آئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کے قریب بیٹھنے سے اگر مذی نکل آئےتو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
بیوی بیٹے کے گھر ہو اور شوہر کا انتقال ہو جائے، تو بیوی عدت کہاں گزارے ؟
سوال: اگر شوہر کا انتقال بیٹے کے گھر پر ہو تو اس کی بیوی عدت بیٹے کے گھر گزارے گی یا شوہر کے گھرپر؟نیز بیوی شوہر کے انتقال کےوقت شوہرکے گھر سے بیٹے کے گھر چلی گئی تھی ، اوروہاں بیٹے کے گھر پر چالیس دن گزر چکے ہیں،اب وہ اپنے شوہر کےگھر آنا چاہتی ہےاور عدت کے بقیہ ایام شوہر کےگھر گزارنا چاہتی ہے تو کیااب وہ بیٹے کے گھر سے شوہر کے گھر جاسکتی ہے ؟
جسے جماع پرقدرت نہ ہواس کےلیے طلاق کاحکم
سوال: میں،بیوی کےساتھ جماع کرنے پرقدرت نہیں رکھتا،سات آٹھ سال ہوگئےہیں ،علاج بھی بہت کروایاہے ،اب چاہتاہوں کہ میں بیوی کوطلاق دےدوں تاکہ وہ گناہ میں نہ پڑے ،کیامیں اسے طلاق دے سکتاہوں؟
بیوی کا اپنے ہاتھ سے شوہر کو فارغ کرنا
سوال: کیا بیوی اپنے شوہر کو ہاتھ سے فارغ کر سکتی ہے؟
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: کسی شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا ہے ،کیا وہ اپنی ساس سے نکاح کر سکتا ہے؟
جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: جس شخص کی بیوی سیدہ ہو کیا اسے زکوۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ بھی ہو؟ اگر زکوۃ دی جاسکتی ہے تو اس کی زکوۃ میں ظاہر ہے اس کی سیدہ بیوی بھی تصرف کرے گی؟ اس کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ساس اور داماد کے درمیان شرعی نقطۂ نظر سے پردہ واجب ہے یا نہیں؟ نیز بیوی کی دادی، نانی سے پردہ ہے یا نہیں؟یہ بھی بیان فرمادیں۔