
تلقین کرنے کا طریقہ اور تلقین مادری زبان میں کرنا
سوال: میت کو دفنانے کے بعد قبر کے سرہانے تلقین کی جاتی ہے،اس کا طریقہ کیا ہے اور کیا یہ تلقین اپنی مادری زبان میں کر سکتے ہیں؟
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔
بارش کی وجہ سے قبر گر گئی ہو، تو کیسے ٹھیک کریں؟
جواب: دفن کردیاگیا اور مالک اس پر راضی نہیں یا غصب کیے ہوئے کپڑے میں دفن کیا یا کسی کا مال قبر میں رہ گیا اورمال والا اس کاتقاضا کررہا ہو ،ان اعذار کے علاوہ...
دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟
جواب: دفنھا وھذا فی غیر المسجد اما فیہ فلا باس بالقتل بعمل قلیل“یعنی تعرض بالایذا کے بعد جب ان کو پکڑ لیا، تو اب ان کو مار دے یا دفن کردے ۔ یہ حکم مسجد کے...
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
سوال: اگر ساڑھے پانچ ماہ کی بچی مردہ پیدا ہو، تو اس کو کہاں دفنایا جائے گا ؟ نیز کچا بچہ کسے کہتے ہیں کیا ساڑھے پانچ ماہ کی بچی کو کچا بچہ کہیں گے؟
جواب: دفن کے کوئی اور کام کرنا غرضِ وقف کے خلاف ہے جو کہ جائز نہیں، لہذا نہ توقبرستان میں کھیلنا جائزہے اورنہ کھیل کے لیے نیٹ وغیرہ لگانا جائز ہے۔ در مختار...
مردہ پیدا ہونے والے بچے کی تدفین وغیرہ
جواب: دفن کر دیں گےاور اسے قبرستان میں دفن کرنا درست ہے۔لہذا قبرستان میں ہی دفن کیا جائے۔ نیزیہ یادرہے کہ اس کانام رکھاجائے گالہذاکوئی سابھی اسلامی نام اس ...
لوطی کے مرنے کے بعداس کی قبرکی منتقلی
جواب: دفن ہونے کے 3دن بعد برابر میں ایک قبر کھودتے ہوئے بھائی کی قبر کھل گئی لیکن قبر میں لاش موجود نہیں ہے ، تو حضرت وکیع رحمۃ اللہ علیہ نے اس سے کہا : "س...
انسان کے سرکے بالوں کو گندگی میں پھینکنا کیسا ہے؟
جواب: دفن کردینا چاہئے ۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں :”فإذا قلم أظفاره أو جز شعره ينبغي أن يدفنه فإن رمى به فلا بأس وإن ألقاه في الكنيف أ...
تدفین کے بعد قبر پر کتنی دیر ٹھہرنا ہوتا ہے؟
جواب: دفن کے بعد قبر کے پاس اتنی دیر تک ٹھہرنا مستحب ہے، جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے گوشت تقسیم کر دیا جائے (یعنی اندازہ کرےکہ اس میں کتنا وقت صرف ہوتا ہے...