
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ منڈی میں صبح چار بجے سے لے کر گیارہ بجے تک کام ہوتا ہے۔زید نے نے اپنے مال کی بابت عمروسے کہا کہ میں تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا،آپ میرا یہ مال بیچ دو۔ اب وہ مال بکے یانہ بکے یہ نفع و نقصان مالک(زید) کا ہی ہو گا،الغرض زید نے یہ نہیں کہا کہ چار سے دس یا چار سے گیارہ بجے تک مال بیچنا ہے،بلکہ صرف یہ کہا کہ تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا اور آپ نے میرا یہ مال بیچنا ہے اور دیہاڑی کے بارے میں معروف یہی ہے کہ منڈی کا ٹائم چار بجے سے لے کر دس، گیارہ بجے تک ہوتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس اجارے میں گھنٹے وغیرہ متعین نہیں کیے کہ کب سے کب تک کا اجارہ ہے، تو اس طرح گھنٹے مقرر کیے بغیر اجارہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟
بغیرارادے کے آیت سجدہ سننے کاحکم
تاریخ: 20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022
عورتوں کا مسجد میں نماز پڑھنا کس دلیل سے منع ہے؟
جواب: سننا جائز ہے۔ممانعت صرف قرآن مجید کو پڑھنے اورچھونے کی ہے۔...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
جواب: سننا میسرہی نہیں رہتا تو یہ سب صورتیں بالاتفاق ناجائز و گناہ ہیں لہٰذا اگر چند شخص پڑھنے والے ہوں تو حکم ہے کہ یا تو سب آہستہ پڑھیں یا ہر قاری کے پاس ...
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
سوال: مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ ہم نے ایک چینل پر کسی معتبر عالم دین سے اِس کی ممانعت سنی ہے، جبکہ دوسری طرف یہ روایت بھی موجود ہے کہ تم میں سے جس سے ہو سکے، وہ مدینہ منورہ میں مرے،کہ یہاں مرنے والوں کی میں شفاعت کروں گا۔ (الحدیث)دونوں میں کیا تطبیق ہو گی؟
فاطمہ، زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟
جواب: نور الایضاح میں ہے” زيارة النبي صلى الله عليه وسلم من أفضل القرب وأحسن المستحبات“ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہِ اقدس کی زیارت بہترین نیک...
امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا
جواب: سننا واجب ہے، لہٰذا اگر مقتدی اس وقت جماعت میں شامل ہوا کہ امام نےجہری قراء ت شروع کر دی تھی تو مقتدی کے لیے ثناء پڑھنا جائز نہیں ہے نیز اب کسی اور ...
کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت
جواب: نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے نامِ پاک کے وسیلہ سے کامیابی اور مدد کی دعا کیا کرتے تھے اور کہتے تھے۔’’اللّھمّ افتح علین...