
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: کسی قسم کا مشروط نفع لینا،خواہ وہ صراحتاًمشروط ہویادلالۃً (Understood)مطلقاً سوداور حرام ہےاور فقہائےکرام نے قرض کی وجہ سے کسی قسم کی مشروط رعایت یا ...
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ
جواب: وفات کے بعد والد کی وراثت میں اس فوت ہوجانے والے بیٹے کا کوئی حصہ نہیں ہوگا ،جب اس فوت ہونے والے بیٹے کا کوئی حصہ نہیں ،تواس کے والد کے دیگر بیٹوں کی...
قضائے الٰہی" یا "رضائے الٰہی" کونسا جملہ درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فلاں شخص رضائے الٰہی سے وفات پا گیا یا پھر فلاں شخص قضائے الٰہی سے وفات پا گیا،کونسا جملہ درست ہے؟
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: کسی نے نماز پڑھی یا روزہ رکھا یا صدقہ کیااور اس کا ثواب کسی مردے یا زندہ کو بخش دیایہ جائز ہے اور اہلسنت والجماعت کے نزدیک ان کو ثواب ملے گا، بدائع م...
جواب: کسی قریبی کے فوت ہونے پر تین دن تک سوگ کرنے کی اجازت ہے ،تین دن سے زیادہ سوگ کرنا جائز نہیں،اور شوہر اپنی بیوی کو تین دن تک سوگ کرنے سے منع بھی کر ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟
جواب: کسی حصے کو سوئی وغیرہ سے گدواکر اس میں سرمہ وغیرہ بھرکر مصنوعی تِل بنواتی ہیں ،ایسا کرنا، ناجائز وگناہ ہےاور حدیث پاک میں ایسا کرنے والیوں پر لعن...
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
جواب: پر اکثر مشائخ کا عمل ہے ۔ جمعہ کے فرضوں سے پہلے والی چار سنتوں کے بارے میں سنن ابن ماجہ میں ہے : ”عن ابن عباس قال کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم یرک...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: کسی دلیل کا ہونا ضروری ہے۔محض شک و گمان سے نجاست کا ثبوت نہیں ہو سکتا کہ طہارت کے اصل ہونے کی وجہ سے اس کے موجود ہونے کا جو یقین حاصل تھا،اس یقین کے ...