
قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا
جواب: بغیر نماز پڑھتا ہے تو قالین کے ناپاک حصے کےعلاوہ کسی بھی پاک حصے پر نماز ادا کی جاسکتی ہےالبتہ خاص ناپاک حصے پرایسا موٹا کپڑا جس سے نیچےکی رنگت نہ...
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: بغیر چار ماہ سے زائد ترک جماع کو ناجائز قرار دیا تاکہ دونوں کی عصمت و پاکدامنی سلامت رہے اور نگاہ کسی ناجائز و حرام کی طرف نہ اٹھے اور ایسے مواقع جہاں...
درہم سے زائد مذی کپڑوں پرلگے ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: بغیر پاک کیے جو نماز پڑھی وہ سرے سے ادا ہی نہیں ہوگی لہٰذا اس حالت میں پڑھی گئی فرض یا واجب نمازوں کو قضاء کی نیت سے دوبارہ پڑھنا لازم ہے البتہ سنن و...
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: بغیر اس کی نماز ہوجائے گی۔ فتاوی تاتارخانیہ میں ہے :”وسھو المؤتم لا یوجب السجدۃ“یعنی مقتدی کا بھول کر واجب ترک کر دینا ، سجدہ سہو واجب نہیں کرتا۔...
جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا
جواب: بغیر ثواب کی نیت کیے، کسی شرعی فقیر کو دے دے اور اس رقم میں اس کے علاوہ کوئی تصرف کرنا جائز نہیں ۔ البتہ! جس صورت میں شرعی فقیر کو صدقہ کرنا ہو تو...
عورت کو مقام تنعیم میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
جواب: بغیر اپنی رہائش گاہ پر واپس آ جائیں اور وہیں وقت گزار لیں، مسجد عائشہ میں جانے کی وجہ سے ان پر کوئی عمرہ یا کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہو گا،پھرجب پاک...
فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
سوال: کسی نے فجر کی سنتیں ادا کئے بغیر فرض نماز ادا کرلی تو اب فجر کی سنتیں ادا نہیں کر سکتا، بلکہ سورج طلوع ہوجانے کے بیس منٹ بعد ادا کرے گا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیایہ مسئلہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟
ایک شریک دوسرے کو اپنا حصہ بیچنے پر مجبور نہیں کرسکتا
جواب: بغیر اجازتِ شریک غیر شریک کے ہاتھ بیع نہیں کرسکتا۔“(بہار شریعت ، 2/490 ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...
ناپاک کپڑا نل کے نیچے رکھ کر پانی بہانے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟
جواب: بغیر کپڑاپاک نہیں ہوگا۔ہاں اگر اس کپڑے پر نجاست غیر مرئیہ لگی ہوتو اس ناپاک کپڑے پر پانی اتنی دیر بہایاکہ جس سے نجاست زائل ہونے کا غالب گمان ہوگیاتواس...