سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 3011 to 3020 out of 4459 results

3011

کل کتنے ہزار عَالَم ہیں ؟

سوال: کل کتنے عَالَم ہیں، بعض کہتے ہیں کہ اٹھارہ ہزار عَالَم ہیں، کیا ایسا ہی ہے؟

3011
3012

کسی انسان کے لئے اپنے دل میں تکبر یا حسد رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی دوسرے انسان کے لئے اپنے دل میں تکبر یا حسد رکھنا کیسا ہے؟

3012
3013

اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میری شاپ پر ایک ہی کسٹمر آیا ،اس کے علاوہ کوئی نہیں آیا ، آنے کے بعد وہ دوسری دوکان پر چلا گیا، اسی دوران میں نے اپنی شاپ کے سامنے کچھ رقم گری ہوئی دیکھی جو میں نے اٹھا لی کہ شاید اسی کسٹمر کی گری ہوگی ، میں نے اس کسٹمر سے معلوم کیا، تو اس نے کہا کہ یہ رقم میری نہیں گری۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہےجبکہ مجھے معلوم ہے کہ یہ رقم میرے علاوہ کسی اور شخص کی گری ہے؟

3013
3014

پارٹنرشپ کے کاروبار میں زکوة کا حکم

سوال: کیا پارٹنرشپ پر کاروبار کرنے کی صورت میں بھی زکوة دینا ہوتی ہے؟

3014
3015

غیرمسلم سے اس کا گھر Heavy Deposit (گروی)پر لینا

سوال: کوئی غیر مسلم اپنی مرضی سے اپنا گھر Heavy Deposit (گروی) پر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

3015
3016

فاتحہ و نیاز کا کھانا کون کھا سکتا ہے؟

سوال: فاتحہ و نیاز کا کھانا ہم خود گھر میں ہی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ یا کسی فقیر کو ہی دینا لازمی ہے؟

3016
3018

موسیقی اورآلات موسیقی کے متعلق حدیث

جواب: ہے؟ میں نے کہا: نہیں، تو انہوں نے اپنی انگلیاں اپنے کانوں سے ہٹائیں اور کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ن...

3018
3020

تراویح کے بغیر روزے کا حکم

سوال: کیا تراویح کے بغیر روزہ ہو سکتا ہے؟

3020