
کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیرِمسجد کے وقت مزدوروں والی گھوڑی (سیڑھی)کی مسجد کو ضرورت تھی جس وجہ سے مسجد کے متولی نے چند نمازی افراد کی مشاورت سےمسجد کے عمومی چندے سے سیڑھی خریدی اس نیت سے کہ ابھی مسجد کے کام میں استعمال ہوگی اور کام ختم ہونے کے بعد بوقت ضرورت مسجد کے کام آئے اور اہل محلہ کو کرایہ پر بھی دیا جائے گا اور جوآمدنی ہوگی وہ مسجد پر صرف کی جائیگی لہذا اس صورت میں متولی کا سیڑھی خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس سیڑھی کو محلے میں کرائے پردیا جاسکتا ہےجبکہ خریدتے وقت ہی یہ نیت تھی کہ اسے کرایہ پر دیا جائے گا ؟ نیز متولی اب وہ سیڑھی کسی کو بیچ سکتا ہے یا نہیں ؟ مفصلاً ومدللاً بیان فرمائیں ۔ سائل :مجیب الرحمن (بوری خیل ،تحصیل وضلع میانوالی)
کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟
جواب: ضروری:مگر یہ بات ذہن میں رہے کہ عورت پر عدت اس کے شوہر کے گھر ہی گزارنا لازم ہوتا ہے جبکہ ان دونوں کے درمیان پردے وغیرہ کا اہتمام ممکن ہو اور یہ شوہر ...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: ضروری ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
بیوی کا شوہر سے گھر اپنے نام کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: ضروری نہیں ہے لہذا بیوی کا ایسا مطالبہ کرنا سراسر باطل ہے۔شوہر کے کہنے پر بھی عورت کا بلا عذر شرعی حقِ زوجیت ادا نہ کرنا گناہ کبیرہ ہے اور بحکمِ حدیث ...
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرعِ متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی، کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے، کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائلہ:بنت اسد عطاری(لالہ زار ،راولپنڈی)
نابالغ بچے کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
جواب: ضروری ہے کہ غبنِ فاحش یعنی مارکیٹ ریٹ سے مہنگی چیز نہ خریدی ہو۔( ) صدر الشریعہ، بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی بہار...
قصّاب کا پیشہ اختیار کرنا جائز ہے
جواب: ضروری ہے کہ تجارت کے شرعی اَحکام پر مکمل طریقے سے عمل کریں دھوکہ، جھوٹ، کم تولنا وغیرہ نہ پایا جائے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جانور خود ذَبْح کرتے ہوں تو...
سامان نقد خرید کر اُدھار بیچنا
جواب: ضروری ہے کہ آپ خریدی گئی چیز پر پہلے قبضہ کریں پھر اسے آگے زید کو انسٹالمنٹ پر بیچیں۔ صرف پرچی کا آپ کے نام بننا قبضہ نہیں کہلائے گا اور بغیر قبضہ ...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
جواب: ضروری نہیں بلکہ اس پر کثیر پانی بہانے یونہی پاک پانی جاری کرنے سے جب طہارت کا ظنِّ غالب ہو جائے تو بھی مرغی پاک ہو جائے گی۔ یہ بھی یاد رہے کہ اُبلتے ہ...
ڈھول بجوانے اور داڑھی کٹوانے والے کو پیر بنانا کیسا؟
جواب: ضروری ہےلہذا اس پیر کی بیعت جائز نہیں۔ (2)علماء کا پیر کی اس حرکت کی مخالفت کرنا درست ہے اس لئے اس پیر کے کہنے سے علماء کی پیروی و اقتداہر گز...