
نماز کے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا
سوال: نماز کے علاوہ، دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟
سوال: ذبح کی ہوئی مرغی کی کھال کھانا کیسا؟
غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟
جواب: نامکروہ تحریمی ہے۔ اس کے تحت فتاوی شامی میں ہے:”لما فی القنیۃ من ان التزیین بعد موتھا والامتشاط وقطع الشعر لایجوز“یعنی اس وجہ سے کہ قنیہ میں مذکور...
فجراورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا
جواب: نامطلقامکروہ تحریمی ہے، اگرچہ ابھی عصرکی نمازادانہ کی ہو۔ علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ قنیہ کے حوالہ سے سجدہ شکر کے متعلق فرماتے ہیں: یکر...
قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟
سوال: کسی مسلمان شخص کاکسی قادیانی شخص سے مل کرکاروبارکرناکیساہے؟
رقم صدقہ کرنے کی نیت سے سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ؟
تاریخ: ماہنامہ فیضانِ مدینہ اکتوبر 2023ء