سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 2728 results

301

نابالغ بچہ ایصالِ ثواب کر سکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر نابالغ بچے نے قرآنِ پاک کی تلاوت کی،تو کیا وہ بھی اس کا ثواب کسی دوسرے کو ایصال کر سکتا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات ختم پڑھنے کے لیے بچے گھروں میں جاتے ہیں،تو ان میں نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں اور وہ بھی تلاوت کا ثواب دوسروں کو ایصال کر دیتے ہیں،کیاان کا ایصالِ ثواب کرنا درست؟سائل:محمد عمر خیام(ٹیکسلا)

301
302

غیر موکدہ سنتوں کو موکدہ کی طرح پڑھنا

سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ، سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟

302
303

سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟

303
304

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: پاک ہونا ، بدن پاک ہونے سے یہ مراد ہے کہ اُسے غسل دیا گیا ہو یا غسل نا ممکن ہونے کی صورت میں تیمم کرایا گیا ہواور کفن پہنانے سے پیشتر اُسکے بدن سے نجا...

304
305

وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کے بعد کیا کریں ؟

جواب: درودپاک پڑھنابہترہے ۔لہذادعائے قنوت کے بعددرودپاک پڑھ لیجیے ۔پھراس کے بعدسلام نہیں پھیرنی بلکہ رکوع وسجودوقعدہ کرکے اوران میں جواذکارمسنون اورواجب وغی...

305
306

مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا

جواب: درود شریف ، کلمہ شریف ، قرآن مجید پڑھنے ، فقیروں کو کھانا دینے ، کپڑا پہنانے وغیرہ کی منت مانو وار اپنے یہاں کے کسی سنی عالم سے دریافت بھی کر لو کہ ی...

306
307

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: پاک میں بھی موجود ہے۔لہذا اسے خدا کا احسان سمجھتے ہوئے چاہئے کہ اس رب کریم کے رحمت و برکت والے دین ،اسلام کی تعلیم کے مطابق ہی اسے استعمال کریں اور ہ...

307
308

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ فرمایا، ان سے قمری مہینے ہی مراد ہیں اور ان کو ہی اللہ عزوجل نے لوگوں کے لیے اوقات قرار دیا، شریعت کے کثیر احکام ِعبادات ...

308
309

میلاد کے موقع پر سجاوٹ کی جگہ غریب کی مدد کرنا کیسا؟

جواب: پاک میں اللہ تعالی نے یہ فرمایاہے کہ اللہ تعالی نے جوزینت لوگوں کے لیے نکالی اسے کس نے حرام کیاہے ۔اللہ تعالی نے اپنی نعمت کاچرچاکرنے کاحکم فرمایاہے ا...

309
310

فجر کی نماز پڑھ کرسونے کے حوالے سے تفصیل و وضاحت

جواب: درود اور استغفار وغیرہ میں مشغول رہنا چاہیے لیکن اگر کوئی فجر کی نماز پڑھنے کے بعد سو جاتا ہے ، تب بھی ناجائز یا گناہ نہیں ہے ، البتہ مکروہِ تنزیہی یع...

310