
جو شخص مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
سوال: جو عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟
سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟
بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟
جواب: روزہ خالص بدنی عبادت ہےاور خالص بدنی عبادت (خواہ وہ نماز ہو یا روزہ یہ) کسی دوسرے کے کرنے سے ادا نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس بیمار شخص کی ...
بیوی کی تصویر دیکھ کر شوہر کو انزال ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟
سوال: شہوت کے غلبے میں اگر شوہر بیوی کی تصویر دیکھ رہا ہو، اسی حالت میں شرمگاہ کو چھوئے بغیر ہی اسے انزال ہوجائے۔ تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
افطارکی دعاکب مانگی جائے،افطارسے پہلے یابعد؟
جواب: روزہ افطار کرنے کی دعا، روزہ افطار کرنے کے بعد ہی پڑھی جائے۔سر کار صلی اللہ علیہ وسلم نے صراحتا ًحضرت علی رضی اللہ علیہ عنہ سے فرمایا کہ روزہ افطار کر...
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ لہٰذا روزے میں دھونی نہیں لے سکتے۔ روزہ یاد ہوتے ہوئے ، جان بوجھ کر دھواں گلے میں کھینچنے کے متعلق ردالمحتار مع الدرالمختار میں ...
قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟
سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟
عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟