
صدقہ کرتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے ؟
جواب: زیر کروں گا۔(کتاب النیات ترجمہ بنام بہار نیت، صفحہ113 ،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی...
عشال نام کا مطلب اور عشال نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: زیر،دونوں صورتوں میں) اسی سے مبالغہ کا صیغہ ہے، ترجمہ بنےگا "اندازہ لگاکر بہت زیادہ درستگی کوپانے والامردیاعورت۔" اس لحاظ سے نام رکھاجاسکتاہے۔ ...
عنایہ نام کا مطلب کیا ہے اورعنایہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: زیر اور نون و یاء پر زبرکے ساتھ) نام رکھنا جائز ہے ،کیونکہ اس کے معنیٰ ہیں :لطف مہربانی، توجہ،التفات،تحفہ عطیہ،حفاظت کرنا اور مراد لینا وغیرہ البتہ! ب...
مرحہ نام کا مطلب اور مرحہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: زیر اور راء ساکن) عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے:" خشک انگوروں کا ڈھیر۔" لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیو...
شمائل نام کا مطلب اور شمائل نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: زیر) کی جمع ہے جو کہ اخلاق و صفات اور خصائل و عادات کے معانی میں آتا ہے ۔ مختلف ناموں کے احکام و معانی جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ’’نام رک...
سکینہ نام کا مطلب اور سکینہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: زیر)کے ساتھ مشہورہے ،اس کامعنی "آرام اورسکون "ہے ، یہ نام رکھنابھی درست ہے ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام ...
امامِ حسین رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا نام ”سَکِینہ“ تھا یا ”سُکَینہ“
جواب: زیر کے ساتھ معروف ہے البتہ علماء نے یہ بات لکھی ہے کہ اس کا صحیح تلفظ سُکَینہ’’س‘‘ کے پیش اور ’’ک‘‘ کے زبر کے ساتھ ہے ۔ اکمال میں ہے:” أما سكينة...
عقبان نام کا مطلب اورعقبان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: زیر کے ساتھ عُقاب (ایک پرندہ) کی جمع ہے۔ اس لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے،لیکن بہتر ہے کہ انبیاء کرام ، صحابہ کرام اور اولیاء کرام کے ناموں پر نام رکھ...
جواب: زیر و اقارب کے ساتھ صلہ رحمی کروں گا(6)مالی طور پر کمزور لوگوں کی مدد کروں گا(7) حضور صاحبِ جود و عطا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی متابعت و...
مسجد کے بور سے شادی کے لئے پانی کی ٹینکی بھرنا
سوال: مسجد زیر تعمیر ہے، وہاں پر مسجدکاہی بور ہے، پاس میں کسی شخص کے ہاں شادی ہے، وہ شخص مسجد کی خدمت بھی کرتے رہتے ہیں، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے بور کے پانی کی ضرورت ہے مجھے ٹینکی بھرنی ہے۔ کیا ان کو پانی بھرنے کی ہم اجازت دے سکتے ہیں؟